aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kosne"
کوسنے دیتے ہیں جس وقت بتان طنازہاتھ اٹھائے ہوئے ہم ان کو دعا دیتے ہیں
مجھے کھونے سے جو ڈرتے تھےمجھے پیار سے آ کر وہ کوسنے لگے
سمجھا دے جا کے تو ہی انہیں اے نگاہ یاساب کوسنے کا وقت نہیں ہے دعا کریں
اے نشیمن کو کوسنے والوبرق خود آشیاں نہ ہو جائے
ہاتھ اٹھا کر لگا جو کوسنے وہواہ رے ہم اسے دعا سمجھے
कोसनेکوسْنے
کوسنا کی جمع یا مغیرہ حالت، مرکبات میں مستعمل
कोनेکونے
سنسکرت
کونا کی جمع اور مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل
कोसनाکوسْنا
بددعا، سراپ
कोसेکوسے
کوسا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، مرکبات میں مستعمل.
بائیبل کو کس نے لکھا؟
نامعلوم مصنف
عیسائیت
کوئن فراسو
شاداب احسانی
کس نے کس کی تصویر بنائی
و۔لیگکوبیت
ادب اطفال
کوسے
ڈاکٹر رشید موسوی
لسانیات
روٹی کسنے پکائی
عبدالواحد سندھی
یوں لگی کوسنے چوپڑ میں جو ہاری وہ پریستی ہو جائے دمن مر ترا راجہ نل جائے
لگی آتما کوسنے ڈسنے لگا خیالکیوں دوجے کے دوش کو اتنا دیا اچھال
وہ کس پیار سے کوسنے دے رہے ہیںبلائیں عداوت کی ہم لے رہے ہیں
اس کی عظمت کو تو اے دوست خدا ہی جانےکوسنے والوں کو جو شخص دعا دیتا ہے
رہ طلب میں اندھیروں کو کوسنے والوکسی نے دل بھی جلایا ہے روشنی کے لئے
میں چھیڑتا ہوں اسے اور وہ کوسنے دے ہےمگر یہ کوسنا جیسے دعا لگے ہے مجھے
یہ آندھیجب تلک گھر کے اندھیرے سرد کونے میں
بہانہ کوسنے کا مل گیا ہے فاتحہ کیسیوہ دونوں ہاتھ اٹھائے سامنے مدفن کے آتے ہیں
کوستے ہیں جلے ہوئے کیا کیااپنے حق میں دعا کرے کوئی
دل کے کسی کونے میں پڑے ہوں گے اب بھیایک کھلا آکاش پتنگیں ڈور بہت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books