ریختہ لغت
hoTaa
होटा ہوٹا
جھونٹا ، ہلکورا ؛ لہر ؛ ترنگ ؛ مستی.
hotaa
होता ہوتا
ہونے والا، رشتے دار، قرابت دار
ہندی
kyaa hotaa
क्या होता کَیا ہوتا
کیا اثر ہوتا، کیا فائدہ ہوتا، کچھ بھی نہ ہوتا، ذرا اثر نہ کرتا
kotaah
कोताह کوتاہ
چھوٹا، ناٹا، مختصر قصیر (قد و قامت، مقدار اور طول و عرض کی پیمائش میں عموماً مرئی چیزوں کے ساتھ مستعمل)
فارسی