تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kyaarii"
انتہائی متعلقہ نتائج "kyaarii"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "kyaarii"
غزل
در و دیوار سے ان کے بھلا کیا آئے گی خوشبو
جو گھر کے صحن میں پھولوں کی اک کیاری نہیں رکھتے
عباس دانا
نظم
میرے لئے کیا ہے کچھ بھی نہیں
آنکھوں پہ مری احساس ہے کیا سبزوں پہ اگر ہے برنائی
کیوں پوچھنے جاؤں کیاری میں پھولوں کا مزاج رعنائی
نشور واحدی
غزل
زمانے نے یہ تختی کشت ارماں پر لگا دی ہے
گل اس کیاری میں آتا ہے مگر خنداں نہیں ہوتا
آنند نرائن ملا
نظم
میں کیا کہتا تھا
اپنے احساس کی کیاری میں نمو پانے دو
وہ جو فردا کے چمن میں ہے نگار ممکن
اختر عثمان
غزل
گرم ہوا نے ہر گوشہ میں گل کو چمن کے جھلسا ہے
جو کیاری شاداب تھی اب تک موسم اس پہ بھاری ہے


