aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "la.Do"
لاؤ تس
مصنف
لیڈی برڈ پبلکیشن، پیشاور
ناشر
مولوی محمد لاد
لیڈی زینب ایولن کبولڈ
لیڈی ایولن زینب کوبولڈ
لیڈی مورا ساکی
مکتبہ مریخ لیڈی امام ہاؤس، پٹنہ
بھنور سے لڑو تند لہروں سے الجھوکہاں تک چلو گے کنارے کنارے
ہے ہراسیدن بھی ڈرنا کیوں ڈرواور جنگیدن ہے لڑنا کیوں لڑو
حرف شکوہ نہ لب پہ لاؤ تمزخم کھا کر بھی مسکراؤ تم
نفرتوں سے لڑو پیار کرتے رہواپنے ہونے کا اظہار کرتے رہو
بوسہ پر شاعری عاشق کی بوسے کی طلب کی کیفیتوں کا بیانیہ ہے ، ساتھ ہی اس میں معشوق کے انکار کی مزے دار صورتیں بھی شامل ہو جاتی ہیں ۔ یہ طلب اور انکار کا ایک جھگڑا ہے جسے شاعروں کے تخیل نے بےحد رنگین اور دلچسپ بنادیا ہے ۔ اس مضمون میں شوخی ، مزاح ، حسرت اور غصے کی ملی جلی کیفیتوں نے ایک اور ہی فضا پیدا کی ہے ۔ ہمارا یہ چھوٹا سا انتخاب پڑھئے اور ان کیفیتوں کو محسوس کیجئے۔
شرمانا معشوق کی ایک صفت اور ایک ادا ہے ۔ کلاسیکی شاعری کا معشوق انتہائی درجے کا شرمیلا واقع ہوا ہے اسی لئے عاشق اس سے برابر اس کے شرمانے کی شکایت کرتا رہتا ہے ۔ محبوب شرم کے مارے عاشق پر ملتفت بھی نہیں ہوتا ۔ شرمانے کی مختلف اداؤں اور شکایتوں کی دلچسپ شکلوں کا یہ پر لطف بیان ہمارے اس انتخاب میں پڑھئے ۔
लाओ لاؤ
(رک : لانا جس کا یہ فعل امر ہے) حُسنِ کلام کے لیے زاید ، اچھا ، چلو کا مترادف
बड़े بَڑے
بڑا کی مغیرہ صورت یا جمع، ترکیبات میں مستعمل، یہ بزرگ، مربـّی، سرپرست
लादो لادو
رک: لادا (۳)، پنوئی.
लाडो لاڈو
پیاری (بیوی یا بیٹی) نیز دلہن (عموماً پیار سے لڑکیوں کو کہتے ہیں)، بیٹی کے لئے پیار بھرا خطاب
ہندی
لاڈو بیگم
مرزا فدا علی خنجر لکھنوی
ناول
سب لعل وگہر
فہمیدہ ریاض
کلیات
لہو رنگ موسم
منظر بھوپالی
مجموعہ
لہو کے پھول
حیات اللہ انصاری
لیڈی چیٹرلی کا عاشق
ڈی۔ ایچ۔ لارنس
لیڈی لولیٹا
راج بہادر کرشنا
اسلام اور یورپ
عالمی تاریخ
گنجی کی کہانی
لہو پکارتا ہے
علی سردار جعفری
لعل و گہر
برق دہلوی
انتخاب
سورج کا لہو
مظہر الحق علوی
اپنے حق کے لیے لڑو کھل کریوں ہی آنسو بہا کے کیا ہوگا
اس قوم کی فلاح ہے جام و سبو کے بیچتم انتخاب جا کے لڑو ہاؤ ہو کے بیچ
تم سوا ہم کوں کہیں جاگا نہیںپس لڑو مت ہم سیتی بے جا سجن
وقت پر مضمون لکھو زور داروقت پر ڈٹ کر لڑو مردانہ وار
آزردہ ہو غیر سے لڑو یاںاس عہدے سے کب بر آئیں گے ہم
ذلت سے تو بہتر ہے کہ اک جنگ لڑو تمیوں ہار بھی جاؤ گے تو بزدل نہ رہو گے
بتاؤں لڑکیو اک بات تم کولڑو تو توڑ دو تم بیڑیاں بھی
اگر ہمت تمہیں ہے تو اکھاڑے میں لڑو جا کرکسی لاچار کو تو مار اپنی شان لے بیٹھا
محاذ زندگی کے ہر محارب سے لڑو صاحبکبھی آگے بڑھو صاحب کبھی پیچھے ہٹو صاحب
جوڑ ڈالوتمہارے خوابوں کی منتظر ہے تمہاری لاڈو
یہ گفتگو جو کرو ہو سو کچھ بھلی نہیں ہےکسی سے فعل عبث مت لڑو ہوا سو ہوا
تم سوا ہم کوں اور جاگہ نہیںاے سجن ہم سیں مت لڑو بے جا
وہ پھول ہو گیا امن و امان کی خاطرلڑو نہ شیخ و برہمن کبیر زندہ ہے
زیادہ دل کی لاری میں غموں کا بوجھ مت لادومرے صبر و تحمل کی کمانی ٹوٹ جائے گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books