تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "lachak"
انتہائی متعلقہ نتائج "lachak"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
lachak
लचक لَچَک
۔(ھ) مونث۔ وہ قوت جس سے اجسام دب کر جھُک کر مروڑ پاکر یا کھنچ کر اصلی حالت پر آجاتے ہیں مثلاً دبانے کی لچک گانسی میں جھُکانے کی کمانی۔ مروڑنے کی تاگے یا رسی میں جب بٹ کر چھوڑ دیئے جائیں اور کھینچنے کی ربڑ اور ستار کے تاروں میں ہوتی ہے۔ ۲۔کسی نرم شے کی خمیدگی۔ خم۔ جھکاؤ ۳۔کسی چیز کا نزاکت سے حرکت کرنا۔ جھک جانا۔ ؎ ۴۔ جھُکا۔ ضرب۔ ہچکولا۔ اِس معنی میں آنا جانا کے ساتھ مستعملہے۔
ترکی, فارسی, ہندی
bachaa ke
बचा के بَچا کے
بچ کر (رک) کا تعدیہ.
مزید نتائج "lachak"
نظم
اپنی ملکۂ سخن سے
کیوں کر نہ شاخ گل کی لچک ہو بیان میں
تیری کمر کا لوچ ہے میری زبان میں
جوش ملیح آبادی
غزل
نوخیز کچیں دو غنچہ ہیں ہے نرم شکم اک خرمن گل
باریک کمر جو شاخ گل رکھتی ہے لچک پھر ویسی ہی


