aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lahariye"
بابو رائے برودہ کنتھ لاہری
مدیر
شعبہ نشر و اشاعت مدرسہ امدادیہ، لہریا سرائے، دربھنگہ
ناشر
مکتبہ اسلامی، لہریا سرائے، دربھنگہ
تیرے کانپتے بدن کی خوشبولہریے لیتی سرشاری میں
لیکن اب تو تیری ساڑی کے سب لہریےمیرے جسم کو ڈس بھی چکے ہیں
تیز مہکارپھر لہریے دار تصویر میں ڈھل گئی
اک لال قلعہ تھا جو میاں زرد پڑ گیااب رنگ ریز کون سے کس جا سے لائیے
لڑنے کو دل جو چاہے تو آنکھیں لڑائیےہو جنگ بھی اگر تو مزے دار جنگ ہو
یہ رومال اب مجھی کو بخش دیجےنہیں تو لائیے میرا پسینہ
فاصلوں ہی فاصلوں میں جان سے ہارا ظفرؔعشق تھا لاہوریے کو ایک ملتانی کے ساتھ
بس ہو چکا حضور یہ پردے ہٹائیےسب منتظر ہیں سامنے تشریف لائیے
کارخانے کیجیے قائم مشینیں لائیےان زمینوں کو جو محو خواب ہیں چونکایئے
چھکڑا ہوئے ہیں سوچ کے راہ وفا میں پاؤںپہیے لگائیے انہیں رفتار کے لیے
کیسے نفیس تھے مکاں صاف تھا کتنا آسماںمیں نے کہا کہ وہ سماں آج کہاں سے لائیے
بڑھیا شراب لائیے ہولی کا روز ہےخود پیجئے پلائیے ہولی کا روز ہے
تاکہ خبر بھی لائیے ساحل کے شوق میںکوشش بقدر ہمت مردانہ کیجیے
ہاں شکر تو ضرور بجا لائیے حضورلیکن ہمارے ضبط پہ تکیہ نہ کیجیے
تکیہ زانو کا مرے کیجیے بے خوف و خطرآپ تشریف ادھر لائیے اور سو رہئے
کہاں ہے شیروانی اور ٹوپی لائیے بیگمابھی دن ہے مگر پہلے سے تیاری تو کرنی ہے
ہم نے کہا کہ آئیے تشریف لائیےکیوں شاعروں کو مار رہی ہیں بتائیے
آہ ان خوش قامتوں کو کیونکے بر میں لائیےجن کے ہاتھوں سے قیامت پر بھی عرصۂ تنگ ہے
سانس کے لہرئیے جھونکوں سے پھٹا جاتا ہےجسم کاغذ کے پھریرے کے سوا کچھ بھی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books