aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lamhon ki khata ebooks"
دھدھکتی پہر میں چلائے ہیں جب ہلتبھی آپ لوگوں کو کھانا ملا ہے
میں لاشوں کے بیچ کھڑا تھاگھر کی ہر دیوار گری تھی
گاؤں سے گاؤں ڈاکئے لوگوں کے خط پڑھا کیےمیر امن ہوا کئے باغ و بہار ایک دن
کوئی نہیں جو بوجھ اٹھائے اپنی زندہ لاشوں کاختم ہی کر دے آج فسانہ ان بے درد تماشوں کا
کاٹا سفر تو ہم نے بڑی ہی لگن کے ساتھمنزل پہ جا کے بیٹھے تو بیٹھے تھکن کے ساتھ
لمحوں کی خطا
خادم
مظفر رزمی
مجموعہ
لمحہ لمحہ ہے مری جان کو خطرہ پیارےمیں ہی مرتا ہوں ترے نام پہ تنہا پیارے
آئیے آپ کو دستار فضیلت دی جائےآپ نے اپنے ہی لوگوں کا گلا کاٹا ہے
ہر قدم سہتے ہیں لمحوں کا عذابزندگی کوئی خطا ہو جیسے
ان لوگوں کو ڈاک بھیجیں گےجنہیں کوئی خط نہیں لکھتا
یہ جبر بھی دیکھا ہے تاریخ کی نظروں نےلمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی
راہوں میں بچھا دی ہیں خیالات کی پلکیںلمحوں کی طرح منتظر دید کھڑا ہوں
لوگوں کے ذہنوں سے نفرتوں کے بادل چھٹ جائیں گےتب میں تم کو خط لکھوں گی
جب مرے نام ترے پیار کا خط آتا ہےچند لمحوں کو غم ہجر بھی مٹ جاتا ہے
راستہ بس ٹرام ٹیکسی لوگوں کی بھیڑقلا بازیاں کھاتا ہوا
کتنے روگ محبت والے لوگوں کو کھا جاتے ہیںدکھ جیون کا ساتھی ہے جو سب کو سہنا پڑتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books