aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lecture"
کتابوں کے تلے فلمی رسالے لایا کرتی تھیوہ جب دوران لیکچر بور سی ہو جایا کرتی تھی
ترے لیکچر میں ہوا مبتلا میںکہیں اور ہی کھاؤں گا اب ہوا میں
کوئی جلسہ ہو وہ ''مہمان خصوصی'' ہوں گےکوئی موقع ہو دھڑلے سے وہ دیں گے لیکچر
اے معلم کی طرح عشق پڑھانے والےعشق لیکچر سے نہیں کر کے سمجھ آتا ہے
چیونٹی پی ایچ ڈی کر لیتیاور کالج میں لیکچر دیتی
लेक्चरلیکچر
lecture
علامہ اقبال : تقریریں، تحریریں اور بیانات
علامہ اقبال
لیکچر
خطبات اقبال
محمد شریف بقا
تجدید فکریات اسلام
وحید عشرت
اردو کا تہذیبی تناظر اور معاصر تہذیبی صورت حال
شمیم حنفی
خطبات
تشکیل جدید الھیات اسلامیہ
تبلیغ و دعوت کا معجزانہ اسلوب
ابوالحسن علی ندوی
تاریخ علوم میں تہذیب اسلامی کا مقام
خورشید رضوی
نیرنگ فصاحت
حضرت علی
قومی یکجہتی اور سیکولرازم
تارا چند
اعلا تعلیم
ڈاکٹر ذاکر حسین
تحریک آزادی میں آزاد ہندوستان کا تصور
بپن چندرا
سیاسی تحریکیں
بھارت آج اور کل
جواہر لعل نہرو
خطبات گارساں دتاسی
گارساں دتاسی
لینن: سوشلسٹ انقلاب
ولادیمیر لینن
فلسفہ
سرسید میموریل لیکچر 2006
شمس الرحمن فاروقی
آپ محبت پہ مجھ کو لیکچر نہ دیںآپ کی پہلی ہوگی میری پہلی نہیں
کھولے گا سیاست کی گرہ چشم زدن میںلیکن دم لیکچر بڑی الجھن میں ملے گا
یہ تم سبکہ جن کے سروں میں جوانی کا خوں لہلہاتا ہے
دینا ہے مجھے آج حسیناؤں کو لیکچرشوکیس میں رکھی ہے جو پتلون نکالو
حقوق انساں پہ لیکچر کا انعقاد ہواالگ کیے گئے کچھ بچے گیلری کی طرف
لیکچرار کی تعریف یہ ہے کہ وہ شخص جو دوسروں کی نیند میں بولتا ہے۔...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books