aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "len-den"
لیون وایل ڈی ریوئر
مصنف
شام کے گہرے سائے موت کا اذیت ناک بوجھ بن کر نانا صاحب کے دوران میں آہستہ آہست اترتے جارہے تھے۔ اس رنگا رنگ دنیا سے رخصت ہونے کا احساس زردیوں کا روپ اختیار کر کے ان کے جھریوں بھرے چہرے کی ایک ایک شکن، ایک ایک سلوٹ میں سماتا...
بچپن سے لین دین تھا اس کی سرشت میںباتوں میں کاروبار سے آگے نہ جا سکا
وہ محبت کے لین دین میں بھیآرزوئیں ادھار کرتا ہے
وہ توجہ دیں تو ہو آراستہ بزم حیاتوہ نگاہیں پھیر لیں تو انجمن برہم کریں
خواب پرو دیناتاکہ ہم اس لین دین میں
में میں
اندر، بھیتر (ظرف زماں اور مکاں دونوں کے لیے مستعمل)
नें نیں
نے کی بجائے قدیم املا میں مستعمل
टें ٹیں
طوطے کی آواز (خطرے یا غصے کے موقع پر).
वें ویں
(دکن) وہ
سودی لین دین کا وبال
یوسف بن اسمٰعیل
اسلامیات
ہند اسلامی تہذیب کا ارتقاء
عماد الحسن آزاد فاروقی
تہذیبی وثقافتی تاریخ
سودی لین دین : سنگین معاشی اور معاشرتی گناہ
ڈاکٹر عبدالماجد انصاری
اخلاقیات
پریشان ہونا چھوڑ دیں
ڈیل گارنیگی
کوئی دیکھ نہ لے
جاوید صبا
مجموعہ
معاشقۂ نپولین
افسانہ / کہانی
دیکھ لینا کہ چنے جائیں گے دیوار میں ہم
جمال زبیری
اسی دن میں دنیا کے گرد چکر
ژول ورن
پیغمبر اسلام
ڈاکٹر محمد حمیداللہ
بس یہی دل
ابو یحیی
اللہ دے بندہ لے
رضیہ سجاد ظہیر
خواتین کی تحریریں
خیر خیرات بخششیں نذریںلاگ لگ لین دین میل ملاپ
ہماری جیب میں خوابوں کی ریز گاری ہےسو لین دین ہمارا دکاں سے باہر ہے
ہوتا تھا اپنے بیچ محبت کا لین دینبرکت کا کاروبار تھا وہ بھی نہیں رہا
آنکھوں کی بات چیت میں پڑنا یہ سوچ کرنظروں کے لین دین میں دل کا زیان ہے
بہت نبھائی لین دین کی رسمیں بھیکچھ آنسو پائے ہیں کچھ غم کھوئے ہیں
بوسے کے بدلے دل انہیں دیتا تو خوب تھاافسوس لین دین کی صورت بگڑ گئی
یہ لین دین کا جھگڑا چکا تو کیسے چکاپتہ چلے تو سہی کون کس پہ بار ہوا
یہاں ستارے کو کیا لین دین کرنا تھاجو ٹوٹ پھوٹ گیا رابطے بناتا ہوا
وصال چھوڑ ہمیں دید بھی نہیں ہوتیکہ لین دین میں اتنی کمی نہیں ہوتی
میرا اپنا جدا معاملہ ہےاور کے لین دین سے کیا کام
ویسے تو سب بزعم خویش سچے ہیں لین دین کےمٹی کا جس پہ قرض تھا اس نے ادا نہیں کیا
رکھتے ہیں لین دین کا پورا یہاں حسابواپس کرو گے اتنا ہی جتنا کہیں سے لاؤ
یہ لین دین کی اپنی حدیں بھی ہوتی ہیںکہ پیٹ بھرتا ہے جھولی کوئی نہیں بھرتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books