aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lutf-e-be-sabab"
کبھی میں جرأت اظہار مدعا تو کروںکوئی جواز تو ہو لطف بے سبب کے لئے
نگاہ شوق کو پھر لطف بے حساب ملےخدا کرے کہ تجھے دائمی شباب ملے
بے لطف یار ہم کو کچھ آسرا نہیں ہےسو کوئی دن جو ہے تو پھر سالہا نہیں ہے
تمہاری یاد آئے بے سبب کیوںغزل کو تو بہانہ چاہیے تھا
وزیر علی صبا لکھنؤی تقریباً ۱۸۵۰ء میں لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ آتش کے شاگرد تھے۔ دو سو روپیہ واجد علی شاہ کی سرکار سے اور تیس روپیہ ماہوار نواب محسن الدولہ کے یہاں سے ملتا تھا۔ افیون کے بہت شوقین تھے۔ جو شخص ان سے ملنے جاتا اس کی تواضع منجملہ دیگر تکلفات افیون سے بھی ضرور کرتے۔ ۱۳؍جون ۱۸۵۵ء کو لکھنؤ میں گھوڑے سے گرکر انتقال ہوا۔ ایک ضخیم دیوان’’غنچۂ آرزو‘‘ ان کی یادگار ہے۔
लुत्फ़-ए-बे-सबबلطف بے سبب
pleasure without cause
جواب با صواب
نامعلوم مصنف
اسلامیات
آتش بے نام
مظفرالدین خاں صاحب
غزل
شمارہ نمبر-004
پرما نند آہوجہ ٓنند
Apr 1944لطف شباب
شمارہ نمبر-012
Dec 1943لطف شباب
شمارہ نمبر-008
Aug 1944لطف شباب
شمارہ نمبر-007
Jul 1944لطف شباب
شمارہ نمبر-009
Sep 1944لطف شباب
شمارہ نمبر-003
شمارہ نمبر-005
May 1944لطف شباب
شمارہ نمبر-006
Jun 1944لطف شباب
شمارہ نمبر-001
Jan 1944لطف شباب
شمارہ نمبر-010
Oct 1944لطف شباب
شمارہ نمبر-002
Feb 1944لطف شباب
لطف زندگی
درگا پرساد
طب یونانی
ایرانی کوک ساشتر
عظمت علی حسرت لکھنوی
روانی ہائے موج خون بسمل سے ٹپکتا ہےکہ لطف بے تحاشا رفتن قاتل پسند آیا
بے سبب جمع تو کرتا نہیں تیر و ترکشکچھ ہدف ہوگا زمانے کی ستم گاری کا
شوق سفر بے سبب اور سفر بے طلباس کی طرف چل دیے جس نے پکارا نہ تھا
کسی کو بے سبب شہرت نہیں ملتی ہے اے واحدؔانہیں کے نام ہیں دنیا میں جن کے کام اچھے ہیں
رہتی ہے اس نگاہ کافر کیرنجش بے سبب سے آنکھ لگی
آنکھوں کا تو کام ہی ہے رونایہ گریۂ بے سبب ہے پیارے
ضبط غم بے سبب نہیں جذبیؔخلش دل بڑھا رہا ہوں میں
گھروں میں شور مناجات بے سبب تو نہیںکہیں وہ راہب صد سالہ جاں بلب تو نہیں
یہ بے سبب نہیں آئے ہیں آنکھ میں آنسوخوشی کا لمحہ کوئی یاد آ گیا ہوگا
ترے وصال کی کب آرزو رہی دل کوکہ ہم نے چاہا تجھے شوق بے سبب کے لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books