aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ma-e-lashkar"
بہت نازک ہیں میرے سرو قامت تیغ زن لوگوہزیمت خوردگی میری صف لشکر پہ لکھ دینا
جگر دل آتے ہیں آنکھوں سے باہر جمع ہیں آنسوکہ اپنے ملک سے سلطاں مع لشکر نکلتے ہیں
دیکھا گیا نہ مجھ سے معانی کا قتل عامچپ چاپ میں ہی لفظوں کے لشکر سے کٹ گیا
شکست کھائے ہوئے حوصلوں کا لشکر ہوںاٹھا کے مجھ کو صف دشمناں میں رکھ دینا
ماسوا ساغر و سبو کے نریشؔاور رندوں کے پاس کیا ہوگا
شعور لاشعور
ایم کمال الدین
غزل
ہمسایہ اٹھا لاتا ہے گھر میں من و سلویٰپر میری انا ہے کہ مجھے روک رہی ہے
طیور آئے مگر ان کی چونچ خالی تھیفرار ہو گیا لشکر سے ابرہہ میرا
وہ علم میں افلاطون سنے وہ شعر میں تلسی داس ہوئےوہ تیس برس کے ہوتے ہیں وہ بی اے ایم اے پاس ہوئے
ہنگامہ ہائے غلغلۂ ما و من نہ پوچھبیخودؔ بھی اپنے عہد کا منصور ہو گیا
مئے پردہ دارشیشے کے در سے جھانکی
جاتے تھے محمد در زہرا پہ ہمیشہکرنے کو سلامی مع انصار مدینہ
جو تو سمجھے تو آزادی ہے پوشیدہ محبت میںغلامی ہے اسیر امتیاز ما و تو رہنا
سپاہیوں کی نگاہیں الجھتی رہتی ہیںلباس صاحب لشکر رفو کیا جائے
جہاں کوئی عدو نہ ہوفریب ما و تو نہ ہو
غرور کثرت لشکر نہ میرے کام آیامیں سو رہا تھا کہ شب خوں غنیم مار گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books