تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mafruuza"
انتہائی متعلقہ نتائج "mafruuza"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "mafruuza"
نظم
بنجارہ نامہ
سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارا
مفرور نہ ہو تلواروں پر مت پھول بھروسے ڈھالوں کے
نظیر اکبرآبادی
نظم
ایک لڑکا
اسے ہم راہ پاتا ہوں یہ سائے کی طرح میرا
تعاقب کر رہا ہے جیسے میں مفرور ملزم ہوں
اختر الایمان
نظم
بے کراں رات کے سناٹے میں
اپنے دستے سے کئی روز سے مفرور ہوں میں!
یہ مرے دل میں خیال آتا ہے
ن م راشد
غزل
وہ ایسی خندہ پیشانی سے ہر معروضہ سنتے ہیں
یہ سمجھے عرض کرنے والا اب منظور ہوتا ہے