تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mahaajan"
انتہائی متعلقہ نتائج "mahaajan"
نظم
حویلی
جن میں رہتے ہیں مہاجن جن میں بستے ہیں امیر
جن میں کاشی کے برہمن جن میں کعبے کے فقیر
مخدومؔ محی الدین
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
mahaajan
महाजन مَہاجَن
وہ شخص جو امانتاً روپیہ رکھے، بڑا آدمی، سوداگر، بیوپاری، ساہوکار، سودی کاروبار کرنے والا، بنیا
سنسکرت
mahaajanii
महाजनी مَہاجَنی
ساہوکاری، مہاجن کا کام یا پیشہ، مہاجن کا کام، سامان گروی رکھنا یا سود پر روپیہ چلانا، ساہوکاری، روپوں کا لین دین کرنا
سنسکرت
مزید نتائج "mahaajan"
ریختی
گیا تھا گنگا مہاجن آتے ہی پہنچا بالے میاں کے میلے
نہ ٹالے بالے بناؤ صاحب منگا دو بالے مرے چھڑا کر








