aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mahaasin"
مینا کماری ناز
1933 - 1972
شاعر
مہاویر اترانچلی
شائستہ مہہ جبیں
born.1993
مہاویر پرشاد انجم
نریش مہاجن نرگن
ماہ جبین آصف
born.1969
مصنف
کنول پردیپ مہاجن
ابو المحاسن محسن خاں متین
مہ جبیں اختر
جاوید نہال
1928 - 1998
کرم چند مہاجن
born.1907
ابوالمحاسن محمد آفاق خان
مہاشہ شانتی نارائن
مترجم
مولوی محمد محسن
مہاں سنگھ گیانی
مدیر
اس گیت کے تمام محاسن ہیں لا زوالاس کا وفور اس کا خروش اس کا سوز و سازیہ گیت مثل شعلۂ جوالہ تند و تیزاس کی لپک سے باد فنا کا جگر گدازجیسے چراغ وحشت صرصر سے بے خطریا شمع بزم صبح کی آمد سے بے خبر
مخلصی باعث تضحیک ذہانت دشمنیہ محاسن تو مرے حق میں معائب ٹھہرے
غالبؔ کی شخصیت میں محاسن ہیں بے شماریہ آدمی ولی تھا نہ ہوتا جو بادہ خوار
اپنے دامان تصنع میں چھپا سکتے ہیںان معائب کو محاسن مجھے معلوم نہ تھا
اپنے آقاؤں کے عیبوں کو محاسن سمجھےاتنی پابند عقیدت تو رعایا بھی نہیں
महासिनمَحاسِن
عربی
بھلائیاں، خوبیاں، نیکیاں، اچھائیاں، خصائل
महासिलمَحاصِل
آمدنی، نفع، محصول، پیداوار کا محصول
तहासीनتَحاسِین
تحسین کی جمع، خوبیاں
मुहस्सिनمُحَصِّن
وہ جو دیوار بنائے یا حفاظت کرے ، دیوار بنانے والا ، حفاظت کرنے والا ، محافظ ؛ داروغہ ، پارسا ، پاک دامن ؛ وہ جو پاک دامن رہنے کے لئے شادی کرے
محاسن کلام غالب
عبدالرحمٰن بجنوری
شاعری تنقید
قرآن کا فنی محاسن
سید قطب شہید
اسلامیات
محاسن خطوط غالب
غلام حسین ذو الفقار
تنقید
آئینہ محاسن
نفیس دلہن
قصیدہ
محاسن الاخلاق
منشی محمد ذکاء اللہ
محاسن موضح قرآن
اخلاق حسین دہلوی
محاسن کنز الایمان
ملک شیر محمد خان اعوان
محاسن اعلیٰ عہدہ داران عدالت
محمد شمس الدین صدیقی
المحاسن
ذوالفقار نقوی سارنگپوری
اخلاقیات
شاہ عبدالقادر دہلوی کے حکیمانہ تفسیری فوائد
اخلاق حسین قاسمی
حکایات الصالحین فی محاسن المحسنین
نامعلوم مصنف
محاسن الاسلام
مولانا اشرف علی تھانوی
خطبات
محاسن اسلام
سعد الدین انصاری ندوی
راہ سعادت
نصابی کتاب
۱ اپنی پیدائش کی منتظر بیٹی کا نام محاسن رکھنے کا فیصلہ اس کے ابو نے قاہرہ کے ائیرپورٹ پر کیا۔ خاتون امیگریشن کلرک جس نے ان کا جلدی میں گم کردہ پاسپورٹ پبلک ایڈریس سسٹم سے کام لے کر تندہی سے تلاش کرکے دیا، اس نیک دل، انسان دوست...
آج آپ اپنے محاسن کا بیاں کر لیجےمحفل تذکرۂ اہل وفا اور سہی
دشمنوں میں بھی محاسن کر تلاشہم نفس تنقیص کے پہلو نہ ڈھونڈ
تمام اس نے محاسن میں عیب ڈھونڈ لیےجو بار نقد و نظر دیدہ ور پہ ڈال دیا
چھین لیتا ہے کبھی میرے محاسن بیتابؔبخش دیتا ہے کبھی اپنی کرامات مجھے
دل و نگاہ کی وسعت اسی کو کہتے ہیںحریف کے بھی محاسن کا اعتراف کرو
بیان کر نہیں سکتا کبھی محاسن عشقکوئی ردیف غزل میں نہ قافیہ کوئی
کسی کے محاسن کسی کے معائبیہ تم دیکھتے ہو وہ ہم دیکھتے ہیں
کچھ تمیز عیوب و محاسن نہیںہے نظر تیری کس درجہ کوتاہ دیکھ
میں تیرے معائب کو محاسن ہی کہوں گاتو ظرف انا کو میرے لبریز کئے جا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books