تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "makiin"
انتہائی متعلقہ نتائج "makiin"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "makiin"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "makiin"
نظم
ایک رہگزر پر
اور اب یہ راہگزر بھی ہے دل فریب و حسیں
ہے اس کی خاک میں کیف شراب و شعر مکیں
فیض احمد فیض
غزل
مری زندگی تو فراق ہے وہ ازل سے دل میں مکیں سہی
وہ نگاہ شوق سے دور ہیں رگ جاں سے لاکھ قریں سہی
پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی
نظم
مجھے سوچنے دے
بھوک اور پیاس سے پژمردہ سیہ فام زمیں
تیرہ و تار مکاں مفلس و بیمار مکیں












