aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "manzila"
منزل لوہاٹھیری
born.1931
مصنف
منزل نقشبندیہ، لاہور
ناشر
منیزا خان
مدیر
مرضیہ عارف
سرفراز منزل، حیدرآباد
کتاب منزل، لکھنؤ
سید مرضیہ شمسی زائرہ نقوی
ثقفی منزل، گورکھپور
صغرا منزل، حیدرآباد
اشاعت منزل اردو گلی، حیدرآباد
قادریہ رضویہ ایجوکیشنل سوسائٹی دادا پیر منزل، کرناٹک
دارالاشاعت حسن منزل، آگرہ
حیات الہ بک ڈپو حیات منزل، آلہ آباد
عباس منزل لائبریر، الہ آباد
شمیم منزل، دہلی
جس دن سے چلا ہوں مری منزل پہ نظر ہےآنکھوں نے کبھی میل کا پتھر نہیں دیکھا
یہاں تک آئے ہیں طے ہم دو منزلہ کر کےتمہاری بزم میں پہنچے ہیں آج کل کے چلے
زمیں کا رقص پیہم سرد لوہے کی نکیلی کیل، زنجیر کشش، شانےاور اک نو منزلہ بلڈنگ
یہ چھوٹی چھوٹی سی خواہشیں تھیںکسی بڑے شہر کی کئی منزلہ عمارت سے گر پڑیں ہیں
سہ منزلہ اشجار کے پیچھے لرزتا ٹرام کا لوہاگزرتی رات کی چربی پہ جمتے آئنے سے دن
منزل کی تلاش وجستجو اور منزل کو پا لینے کی خواہش ایک بنیادی انسانی خواہش ہے ۔ اسی کی تکمیل میں انسان ایک مسلسل اور کڑے سفر میں سرگرداں ہے لیکن حیرانی کی بات تو یہ ہے کہ مل جانے والی منزل بھی آخری منزل نہیں ہوتی ۔ ایک منزل کے بعد نئی منزل تک پہنچنے کی آرزو اور ایک نئے سفر کا آغاز ہوجاتا ہے ۔ منزل اور سفر کے حوالے سے اور بہت ساری حیران کر دینے والی صورتیں ہمارے اس انتخاب میں موجود ہیں ۔
मंज़िलाمنزلہ
floors
मंज़िलेمنزلے
मंज़िलेمنزلے
मंज़िलोمنزلو
destinations
آپ مسافر آپ ہی منزل
مومن اقبال عثمان
اشعار
جادہ و منزل
سید قطب شہید
سیر المنازل
مرزا سنگین بیگ
گمنام منزل
اگاتھا کرسٹی
ناول
اردو ڈراما
وقار عظیم
ڈرامہ
آزادی کی منزل تک
جواہر لعل نہرو
ہندوستانی تاریخ
دوسری منزل
امرتا پریتم
میلا آنچل
پھنیشور ناتھ رینو
اصلاحی و اخلاقی
منزل شب
مختار صدیقی
مجموعہ
منزل کی تلاش
میکسم گورکی
سوانحی
اردو تنقید ۔ چند منزلیں
عزیز ابن الحسن
تنقید
منزل بہ منزل
مبارک علی
انسان کی منزل
مولانا وحیدالدین خاں
ہزار دل ہے ترا مشرق مہ و خورشیدغبار منزل جاناں نہیں تو کچھ بھی نہیں
صد منزلہ وہ قصر انا ڈھیر ہو گیااحباب پل صراط کے راہی سے خوش ہوئے
خودی کو لے گئی اتنی بلندی پر زبردستیمکاں سہ منزلہ بنوا لیا دور گرانی میں
زمیں پر میں مزے سے جی رہا ہوںمکاں میرا کہاں نو منزلہ ہے
کبھی تقدیر کا ماتم کبھی دنیا کا گلہمنزل عشق میں ہر گام پہ رونا آیا
ہم اگر منزلیں نہ بن پائےمنزلوں تک کا راستا ہو جائیں
میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگرلوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا
فیضؔ تھی راہ سر بسر منزلہم جہاں پہنچے کامیاب آئے
کسی کو گھر سے نکلتے ہی مل گئی منزلکوئی ہماری طرح عمر بھر سفر میں رہا
منزل دہر سے اونٹوں کے حدی خوان گئےاپنی بغلوں میں دبائے ہوئے قرآن گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books