تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "maryam"
انتہائی متعلقہ نتائج "maryam"
مزید نتائج "maryam"
نظم
ایک غمگین یاد
وہ محو خواب جب ہوتی تھی اپنے نرم بستر پر
تو اس کے سر پہ مریم کا مقدس ہاتھ ہوتا تھا
اسرار الحق مجاز
نظم
لمحوں کی پرستار
عزم سیتا کی قسم عصمت مریم کی قسم
یاد ہیں اس کے وہ ہنستے ہوئے آنسو مجھ کو
قتیل شفائی
نظم
خواب سحر
ابن مریم بھی اٹھے موسی عمراں بھی اٹھے
رام و گوتم بھی اٹھے فرعون و ہاماں بھی اٹھے













