تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mashvara"
انتہائی متعلقہ نتائج "mashvara"
غزل
اس جذبۂ دل کے بارے میں اک مشورہ تم سے لیتا ہوں
اس وقت مجھے کیا لازم ہے جب تجھ پہ مرا دل آ جائے
بہزاد لکھنوی
غزل
مبارک صدیقی
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "mashvara"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
mashvaraa
मशवराمَشْوَرا
عربی
کسی معاملے میں دوسرے کی صلاح یا رائے معلوم کرنے کا عمل، باہمی تجویز، منصوبہ
mashvara
मशवराمَشْوَرَہ
عربی
کسی معاملے میں دوسرے کی صلاح یا رائے معلوم کرنے کا عمل، باہمی تجویز، منصوبہ، صلاح
mashvare
मशवरेمَشْوَرے
عربی
مشورہ کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، کسی معاملے میں دوسرے کی صلاح یا رائے معلوم کرنے کا عمل، منصوبہ، صلاح، منصوبہ، باہمی تجویز، رائے