aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mataa-e-ulfat"
لطف صحبت متاع الفت ہےکچھ کہو اور کچھ سنو پیارے
میں اس کو صورت خرگاہ و خیمہ ہوں الفتؔمرا صنم مجھے مثل طناب لگتا ہے
نیند جب کھلی الفتؔ اس کی یاد آ بیٹھیکروٹیں لیں سانسوں نے گرمیوں کے پہلو میں
خطبۂ آخر میں سب سمجھا دیاکر دی قائم ہم نے الفت چپ رہو
رشک آتا ہے مجھے رسم وفا پر الفتؔبے وفا ہونا یہاں شرط وفا ہے اب بھی
ناصحو ہم تو خریدیں گے متاع الفتتم کو کیا فائدہ ہوتا ہے ضرر ہونے دو
دیکھیے حال پریشاں کو الٹ کر الفتؔہم کسی ماضی کے کھوئے ہوئے آئندہ ہیں
متاع حسن و الفت پر یقیں کتنا تھا دونوں کویہاں ہر چیز فانی ہے نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے
فضاؔ متاع قلم کو سنبھال کر رکھوکہ آفتاب اسی درج گہر سے نکلے گا
کبھی دیکھا تھا ہم نے شانؔ ان کومتاع دل وہی رعنائیاں ہیں
جو کچھ متاع دل تھی وہ سب ختم ہو گئیاب کاروبار شوق کے قابل نہیں رہا
چارہ سازی مریض الفت کیآپ کے واسطے نہیں مشکل
رسم الفت کا پاس ہے ورنہغیر خود پہ حلال کر لیتا
درس الفت ہے زمانے کے لیے میرا جنوںشوق سے اہل بصیرت مجھ کو دیوانہ کہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books