تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mathuraa"
انتہائی متعلقہ نتائج "mathuraa"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "mathuraa"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
mathuraa
मथुरा مَتھُرا
بھارت میں دریائے جمنا کے بائیں کنارے دہلی اور آگرے کے درمیان ایک شہرنیز ضلع کا نام، ہندو اس کو کرشن جی کا مقام پیدائش اور ابتدائی جائے سکونت کی حیثیت سے بہت قابل احترام سمجھتے ہیں اور وہاں یاترا کو جاتے ہیں (بطور تلمیح مستعمل)
سنسکرت
mathauraa
मथौरा مَتَھورا
چھاتا ، چھتری
maThuusaa
मठूसा مَٹُھوسا
وہ شخص جو فکر یا رنج کی وجہ سے خاموش رہے اور کسی سے بات چیت نہ کرے، مٹھوس
ہندی
مزید نتائج "mathuraa"
نظم
جمنا
اب کہاں چھوٹا سا وہ رادھا کا کنج خوش گوار
اب کہاں وہ آہ متھرا تیرے پھولوں کی بہار
سرور جہاں آبادی
نظم
جمنا جی
آتش ہجر کچھ اس درجہ لگی ہے تن میں
دل نہ متھرا میں بہلتا ہے نہ بندرابن میں
بسمل الہ آبادی
غزل
متھرا کے پیڑوں سے کولہے چکنے چکنے سے گورے
روپ نرت کے جاگے جاگے چھتیوں کی تھرکن کے بیچ
احسن احمد اشک
نظم
دو آبا بست جالندھر
فخر شنکر ہیں رلا رام اور متھرا داس بھی
قابل عزت نرندر سنگھ سے سیاس بھی
عرش ملسیانی
نظم
شیام کی یاد
نند بابا کی کٹی ہو گئی سونی تجھ بن
پھیکے متھرا کے ہوئے سارے نظارے موہن
آفتاب رئیس پانی پتی
نظم
شری کرشنا
لیا متھرا میں جنم جا کے رہا گوکل میں
پاؤں کے رکھتے ہی امرت ملا جمنا جل میں
بسمل الہ آبادی
نظم
شیام کی جھانکی
چلو متھرا سکھی دیکھیں رنگیلے شیام کی جھانکی
یہ اپنے نام کا موہن ہے اپنے نام کی جھانکی





