تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "matvaalii"
انتہائی متعلقہ نتائج "matvaalii"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "matvaalii"
غزل
میلے میں گر نظر نہ آتا روپ کسی متوالی کا
پھیکا پھیکا رہ جاتا تہوار بھی اس دیوالی کا
ممتاز گورمانی
نظم
ساون
جب عہد جوانی کی ٹھنڈی ٹھنڈی برساتیں ہوتی ہیں
متوالی عمریں ہوتی ہیں متوالی راتیں ہوتی ہیں
نشور واحدی
غزل
گورے گورے چاند سے منہ پر کالی کالی آنکھیں ہیں
دیکھ کے جن کو نیند آ جائے وہ متوالی آنکھیں ہیں