تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "miinaara-e-baabul"
انتہائی متعلقہ نتائج "miinaara-e-baabul"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
miinaara-e-baabul
मीनारा-ए-बाबुल مِینارَۂ بابُل
رک : مینارِ بابل ؛ (کنا یۃ ً) مسائل سے ُپر مقام ، مشکل صورت ِحال
manaara-e-baabil
मनारा-ए-बाबिल مَنارَۂِ بابل
عراق کے قدیم ترین شہر بابل کی سمیری تہذیب کی قدیم ترین یادگاروں میں سب سے اونچی (۳۰۰ فٹ) مخروطی شکل کی سات منزلہ عمارت بطور تلمیح مستعمل
عربی
miinaar-e-baabul
मीनार-ए-बाबुल مِینارِ بابُل
بابل کا مینار ، (موجودہ عراق کے علاقے میں) سمیری تہذیب کی قدیم ترین یادگاروں میں سب سے اونچی عمارت ، بعض روایات کے مطابق یہ حضرت نوح علیہ السلام کے بعد کی نسلوں نے بنایا تھا اور اس زمانے کے بادشاہ اس کے ذریعے آسمان تک پہنچنا چاہتے تھے ۔