تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "milaa.o"
انتہائی متعلقہ نتائج "milaa.o"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "milaa.o"
غزل
بکھراتے ہو سونا حرفوں کا تم چاندی جیسے کاغذ پر
پھر ان میں اپنے زخموں کا مت زہر ملاؤ انشاؔ جی
قتیل شفائی
غزل
بے جھجک آ کے ملو ہنس کے ملاؤ آنکھیں
آؤ ہم تم کو سکھاتے ہیں ملانا دل کا
پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی
نظم
شری کرشن
مدھ بھرے نین سے آنکھیں نہ ملاؤ کیفیؔ
لوگ مشہور نہ کر دیں تمہیں مے نوش کہیں


