aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mizaaj-e-khud"
کہاں تک ناز اٹھائے آخر اے حسنہوس تیرے مزاج خود ستا کا
یہ ایک پل جو ہے مجہول شخص کی صورتمزاج آگہی ماہ و سال پوچھے گا
تو بھی ہرے دریچے والی آ جا بر سر بام ہے چاندہر کوئی جگ میں خود سا ڈھونڈے تجھ بن بسے آرام ہے چاند
آہ کو باد صبا درد کو خوشبو لکھناہے بجا زخم بدن کو گل خود رو لکھنا
مزاج اہل دل کی امتیازی شان تو دیکھوجو دشمن جان و دل کا ہے اسی سے پیار ہو جائے
خدا جھوٹ نہ بلوائے
عظیم الدین عظیم
چرا لیں ہم سے بھی اس خود پرست نے آنکھیںدل حبیب سے آخر اگر گئے ہم بھی
ایک منظر پر نظر ٹھہرے تو ٹھہرے کس طرحہم مزاج گردش ایام لے کر آئے ہیں
جن کو رہ کے کانٹوں میں خوش مزاج ہونا تھاوہ مقام گل پا کر بے دماغ ہیں یارو
میں خود ہوں نقد مگر سو ادھار سر پر ہےعجب وبال غم روزگار سر پر ہے
کبھی تو ساتھ یہ آسیب وقت چھوڑے گاخود اپنے سائے کو بھی دیکھنا تو ڈر جانا
تیرا عرفان تو کیا خود کو نہ پہچان سکاتھا مرا دائرہ علم و خبر ہی کتنا
مزاج یار تجھے کیوں وہ اعتبار تھا شاقیہ آئے دن کا تلون جسے مٹا کے رہا
سہہ سکے گا نہ اب مزاج اپنانیش وحشت کی درد انگیزی
یہ ازخود رفتگی بالکل نئی تھیکہ تفسیر حدیث دل نئی تھی
ہے مذاق زندہ دلی یہی اسی مصلحت نے مزا دیانہ جدا ہو دل سے کسک کبھی وہ مزاج درد بنا دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books