aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mu.aavza"
منزہ احتشام گوندل
born.1984
مصنف
منزہ سحر
born.1980
شاعر
شاہ معظم
مونا شہزاد
پیر معظم شاہ
قاضی ابوالمعظم سید عبدالغفار
احمد معاذ
born.2002
معاذ معاویہ
born.1998
معظم حسین خان
دفتر اردوئے معلیٰ، کانپور
ناشر
منزہ سلیم
معزز قیصر
روحی معظم
جناب ستطاب معلیٰ
منزہ انور گوئندی
عجیب شخص تھا لوٹا گیا مرا سب کچھمعاوضہ نہ لیا دیکھ بھال کرنے کا
میں اپنے بچوں کی خاطر ہی جان دے دیتامگر غریب کی جاں کا معاوضہ کم ہے
تری زمین پہ کرتا رہا ہوں مزدوریہے سوکھنے کو پسینہ معاوضہ ہے کہاں
मुदावा مُداویٰ
(طب) جس کی دوا کی گئی ہو
मुदावा مُداوا
عربی
دوا دارو، درماں، علاج، معالجہ
मु'आवज़ा مُعاوَضَہ
تبادلہ (عموماً کسی شئے کا)
मुजव्वज़ा مُجَوَّزَہ
تجویزکیا ہوا، تجویزکیا گیا، تجویز شدہ، پیش کیا گیا، معینہ، مقررہ
اردو میں نظم معرا اور آزاد نظم
حنیف کیفی
نظم تنقید
خلافت معاویہ و یزید
محمود احمد عباسی
تہذیبی وثقافتی تاریخ
طب یونانی میں گھریلو ادویہ اور عام معالجہ کی کتاب
طبیبہ ام الفضل
طب یونانی
تحقیق مزید بسلسلۂ خلافت معاویہ و یزید
اردوئے معلی
مرزا غالب
خطوط
انار کا مزہ
جے شری پانڈے
پرتھم بکس
اصول لغت
آل انڈیا ایجوکیشنل لٹریری بک سوسائٹی رجسٹرڈ لاہور
لغات و فرہنگ
خلافت معاویہ و یزید پر تبصرہ
نیاز فتح پوری
تبصرہ
با ادب با محاورہ ہوشیار
نادر خان سرگروہ
نثر
غالب نمبر: شمارہ نمبر ۔001
خواجہ احمد فاروقی
اردوئے معلی، دہلی یونیورسٹی
رگوید آدی بھاشیہ بھومکا
ترجمہ
اردوئے معلّیٰ: غالب نمبر
ارتضٰی کریم
تواریخ حافظ رحمت خانی
عالمی تاریخ
حضرت امیر معاویہ
مولوی سید محمد ہاشمی
تاریخ اسلام
ڈاکٹر حسینی شاہد
تنقید
دھنک بھر معاوضہ تو نہیںماہرین گرانی اور گناہ میں تناسب معکوس نہیں مانتے
راولپنڈی کے ایک مشاعرے کے لیے لاہور سے کچھ شعراء کو مدعو کرنے کے لیے منتظمین حضرات احسان دانش سے ملے۔ انہوں نے سوال کیا، ’’آپ کتنے پیسے دے سکیں گے؟‘‘...
مٹی سب چاک میں لگا دی مریکوزہ گر نے معاوضہ نہ دیا
چائے کے ایک کپ کا یہی ہے معاوضہیاروں کو عہد رفتہ کے قصے سنائیے
غزل کے بدلے اگر کچھ معاوضہ مل جائےمیں سوچتا ہوں تو پھر شاعری بری کیا ہے
سنا ہے اس کی تیرگی پہ نوٹ وارتے ہیں لوگہمیں بھی روشنی کا کچھ معاوضہ ملا کرے
کھلی ہوا کے سوا باغباں سے کیا مانگوںمعاوضہ نہیں لیتے طیور گانے کا
قسطوں میں بھر رہے ہیں انہیں کا معاوضہعمریں جو ہم نے کاٹی تھیں آرائشوں میں دوست
ہمیں مرنے والوں کامعاوضہ دیا جاتا ہے
جنت سی کوئی چیز ہو غم کا معاوضہبے شک سکوں یہاں نہ ہو لیکن وہاں تو ہو
بسے رہنے کا معاوضہکلابتونی پہنا دے
میں ہوں جتنا لٹا محبت میںاتنا حق میں معاوضہ رکھنا
ان کا معاوضہ بھی ادا کرنا ہے مجھےجو کھینچتے رہے ہیں مری کھال روڈ پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books