تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "munaadii"
انتہائی متعلقہ نتائج "munaadii"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
munaadii
मुनादीمُنادی
اعلان عام کے لیے اس طرح آواز لگانے والا کہ سب سن لیں، ڈھنڈورا پیٹنے والا، ڈھنڈورچی، کسی پیغامِ عام کا مبلغ
munaadaa
मुनादाمُنادیٰ
وہ شخص جس کو پکاریں نیز محل انشا میں منادیٰ کو کبھی حذف کر دیتے ہیں، جیسے: (دعا کے محل میں) اے تو جئے، (کوسنے کے مقام پر) اے تو مرے، (تعجب میں) اے واہ، اے لو، (تمنا کے لیے) اے وہ دن خدا کرے (امرمیں) اے یہاں آؤ (نہی میں) اے یہ بات نہ کرنا، (استفہام کی جگہ) جیسے اے بتاؤ (قسم میں) اے تمہاری جان کی قسم، (عرض کے لیے) اے یہاں نہیں آتے کہ باتیں کریں، (ترجی میں) اے شاید وہ آیا، (ملامت کے لیے) اے تو بھی جواب نہیں دیتا (جملہ خبریہ میں حرف ندا واقع ہو تو منادیٰ کا ذکر ضروری ہے)