aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "na-goyad"
گویا پبلشنگ، نئی دہلی
ناشر
ادارہ فکر نو، کریم گنج، گیا
تا نباشد چیز کے مردم نہ گوید چیز ہاکچھ حقیقت بھی ہوا کرتی ہے افسانوں کے ساتھ
ہم ہو گئے محلول اب اک دوسرے میں جان جاںتا کس نہ گوید بعد ازیں من دیگرم تو دیگری
آبلہ پائی کا نشہ نہ گیاہم سے سب کی طرح چلا نہ گیا
بے وفا سے گلا کیا نہ گیالطف غم بے مزہ کیا نہ گیا
حرفوں کی زبانی ہو بیاں کیسے وہ قصہلکھا نہ گیا ہے جو سنایا نہ گیا ہے
न-गोयदنہ گوید
did not say
نعت گویان غیر مسلم
عبدالمنان طرزی
تذکرہ
چند نعت گویان اردو
سید محمد اصغر کاظمی
اردو میں مستورات کی نعت گوئیاں
غلام قدوس فہمی
نعت گویاں سرگودھا
شاکر کنڈان
تنقید
ابر گہر بار
مرزا غالب
نعت
پھر سحر نہ ہوئی
مونی گوپال تپش
غزل
تذکرۂ نعت گویان بریلی
سید لطیف حسین ادیب
شعرائے بدایوں دربار رسول میں
شمس بدایونی
آزادی کی نئی وسعتیں
گوپال متل
سمندر ناؤ میں
غیاث صدیقی
مجموعہ
نئی شمع نئی کہانی
کرشن گوپال عابد
نام دیو
مونوگراف
ملک کے لوگوں کے نام شہید اشفاق اللہ کا پھانسی لگنے سے پہلے دیا گیا آخری پیغام
نامعلوم مصنف
تحریک آزادی
گیت گایا پتھروں نے
فلمی نغمے
ابتدا سے یہ ہے دستور زمانہ کا ندیمؔدل کو سمجھا نہ گیا درد کو جانا نہ گیا
کیوں غلط رہ سے بچایا نہ گیاجانے کیوں موڑ کے لایا نہ گیا
حریف ذات عجب تھے کہ عمر بھر خود کوبرا سمجھتے رہے پر برا کہا نہ گیا
کہہ کے یہ اور کچھ کہا نہ گیاکہ مجھے آپ سے شکایت ہے
کہا گیا نہ کبھی اور کبھی سنا نہ گیامیں ایسا حرف ہوں جو آج تک لکھا نہ گیا
سر کو چاہا بھی اٹھانا تو اٹھایا نہ گیاکر کے سجدہ ترا پھر ہوش میں آیا نہ گیا
ہزار شکر کبھی تیرا آسرا نہ گیامگر یہ ہے دل آدم کہ وسوسہ نہ گیا
تم کو افسوس تمہیں ٹھیک بنایا نہ گیااور اک ہم کہ ابھی چاک پہ رکھے نہ گئے
کچھ رہا غم کہ وہ سارا نہ گیاتم گئے ذکر تمہارا نہ گیا
زباں سے دل کا فسانہ ادا کیا نہ گیایہ ترجماں تو بنی تھی مگر بنا نہ گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books