تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "naatak"
انتہائی متعلقہ نتائج "naatak"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "naatak"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
naaTak
नाटक ناٹک
عملی تمثیل (ڈراما) جس میں ایک کہانی ، مکالمے اور اداکاری کے ذریعے سے تماشائیوں کے سامنے پیش کی جاتی ہے اور لباس ، مناظر ، احساسات اور جذبات سے کہانی کے عہد کی اصلی زندگی کی عکاسی کرنے کی کوشش کی جاتی ہے ، نقل
سنسکرت
مزید نتائج "naatak"
طنز و مزاح
مشتاق احمد یوسفی
نظم
عید کا میلہ
دھندلے ترپالی منڈوے میں ناٹک نوٹنکی آئی ہے
نوبت نقارا سارنگی ڈھولک جھانجن شہنائی ہے
سید ضمیر جعفری
نظم
انہیں مجھ سے شکایت ہے
تو گرد آلود مینا طور تصویریں اچانک بولنے لگتی ہیں ناٹک منچ سجتا ہے
کسی ٹوٹے ہوئے صندوق میں رکھے ہوئے
عذرا نقوی
غزل
ناٹک کے کرداروں میں کچھ سچے ہیں کچھ جھوٹے ہیں
پردے کے پیچھے کوئی ان کو سمجھاتا رہتا ہے







