تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "nando.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "nando.n"
نظم
جواب شکوہ
میں نے سسرال میں ہر شخص کی عزت کی ہے
ساس سسرے نہیں نندوں کی بھی خدمت کی ہے
نشتر امروہوی
نظم
بیوہ کی خود کشی
آ رہے ہیں یاد پیہم ساس نندوں کے سلوک
پھٹ رہا ہے غم سے سینہ اٹھ رہی ہے دل میں ہوک
کیفی اعظمی
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "nando.n"
موضوعات
قوم
قوم
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "nando.n"
نظم
سو اب بھی ہے
کبھی ہے ساس کا رونا کبھی نندوں سے ہے جھگڑا
زباں ہے ان کی ''دودھاری'' جو پہلے تھی سو اب بھی ہے
نظر برنی
غزل
کبھی ہے ساس کا رونا کبھی نندوں سے ہے جھگڑا
زباں ہے اس کی دودھاری جو پہلے تھی سو اب بھی ہے




