aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nasha-e-banj"
ساقی سنبھالتا ہے تو جلدی مجھے سنبھالورنہ اڑا کے پاں نشۂ بنج لے چلا
فضاؔ ہمیں تو ہے کافی یہی خمار وجودہے بے شراب بھی حاصل نشہ بہت گہرا
ہمیں دعویٰ تھا دیکھیں گے وہ کیونکر یاد آتے ہیںرگ جاں بن گئے ہیں اب فزوں تر یاد آتے ہیں
اس کے تلووں کے لمس میں بھی عجبنشۂ کیف جاودانی ہے
اے نشائے حرص رفعت خوب ہے چکر دئےآسماں کے ساتھ گردش میں ہے پیمانہ میرا
نشۂ حسن حقیقی سے تھے مدہوش ازلبادۂ ناب سے سرشار گرو نانک تھے
نشۂ تلخیٔ دوراں کا اثر کیا کہنازندگی رقص میں ہے گردش ایام کے ساتھ
بے سکونی کی طلب ہے نشۂ قلزم جاںآب ہے تشنۂ ہیجان کہ جی جانتا ہے
اس کو بدل گیا نشۂ خود سپردگیمانوس خال و خد مجھے یکسر لگے نئے
خمار نشۂ ہستی ہے وہ بلا شنکرؔبہک رہا ہے ہر اک کوئی ہوشیار نہیں
فروغ نشۂ مے سے بھی جی بہل نہ سکابہت سے غم تھے جو موج سبو کے ساتھ آئے
ہو گیا مے سے نشۂ عرفاننار نے نور کر دیا ہم کو
نشۂ حسن اور پھر کب تکبادۂ خام بھی تو ہوتا ہے
دل کی پازیب کی جھنکار میں کھو بھی جاؤزندگی بھر نشۂ رقص نہیں ٹوٹے گا
انداز نظر اس کا پاگل نہ کہیں کر دےجب اس کی طرف دیکھوں آنکھوں میں نشہ آئے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books