aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nidar"
ندا فاضلی
1938 - 2016
شاعر
جاں نثار اختر
1914 - 1976
فنا نظامی کانپوری
1922 - 1988
ضیا جالندھری
1923 - 2012
آغا نثار
نثار ناسک
1943 - 2019
نگار عظیم
مصنف
شیدا الہ آبادی
نثار اٹاوی
1914 - 1974
نثار کبریٰ عظیم آبادی
born.1895
احمد نثار
نثار احمد فاروقی
1934 - 2004
نثار راہی
born.1969
born.1964
born.1967
قبیلہ وار کمانیں کڑکنے والی ہیںمرے لہو کی گواہی مجھے نڈر کر دے
بسملؔ بتوں کا عشق مبارک تمہیں مگراتنے نڈر نہ ہو کہ خدا کا بھی ڈر نہ ہو
نڈر ہو کر لکیریں بولتی ہیںجبینوں سے ہماری دوستی ہے
سب نڈر عورتوں کے کیا کہنےپیشہ ور عورتوں کے کیا کہنے
جاں نثاراختر کو ایک شاعر کے طور پر ان کی نمایاں خدمات کے لیے پہچانا جاتا ہے۔ جنہوں نے رومانوی اور انقلابی دونوں موضوعات میں مہارت حاصل کی۔ہم یہاں ان کی کچھ نظموں کا انتخاب پیش کر رہے ہیں۔پڑھیے اور لطف اٹھایئے۔
ممتاز ترین جدید شاعروں میں شامل، مقبول عام شاعر۔ ممتاز فلم نغمہ نگار اور نثر نگار، اپنی غزل ’کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا۔۔۔۔‘ کے لئے مشہور
ممتاز ترین جدید شاعروں میں شامل، مقبول عام شاعر۔ ممتاز فلم نغمہ نگار اور نثر نگار، اپنی غزل ’کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا۔۔۔۔‘ کے لئے مشہور۔
निडर نِڈَر
بے خوف آدمی، جونہ ڈرے، بے باک، دیدہ دلیر، جری، بہادر
ہندی
निसार نسار
بے حال ، بے طاقت ، نزار ، کمزور ، ضعیف
سنسکرت
निसार نِثار
(لفظاً) بکھیرنا، (کنایۃً) نقد یا جنس بطور صدقہ کسی کے سر پر سے پھینکنا، نچھاور کرنا، صدقہ کو اتارنا
عربی
दीदार دِیدار
دیکھنے کا عمل، درشن، ملاقات، بھینٹ
فارسی
نڈر گاندھی
پرکاش لال
سوانح حیات
ترقی پسند اردو افسانہ اور چند اہم افسانہ نگار
اسلم جمشید پوری
فکشن تنقید
اردو افسانہ اور افسانہ نگار
فرمان فتح پوری
اردو ادب کی اہم خواتین ناول نگار
نیلم فرزانہ
ناول تنقید
زیر لب
صفیہ اختر
خواتین کی تحریریں
غالب : شاعر و مکتوب نگار
نور الحسن نقوی
تنقید
افسانہ نگار پریم چند
عظیم الشان صدیقی
تحقیق
اردو کی معروف خواتین افسانہ نگار اور ان کی خدمات
نعیم انیس
مقالات/مضامین
صاحب طرز ظرافت نگار: مشتاق احمد یوسفی ایک مطالعہ
مظہر احمد
تحقیق و تنقید
اردو کے نمائندہ افسانہ نگار
فرزانہ شاہین
اردو کی خواتین ناول نگار
ایس۔ کے۔ جبیں
اردو انشائیہ اور بیسویں صدی کے اہم انشائیہ نگار
ہاجرہ بانو
مضامین/ انشائیہ
خواتین افسانہ نگار
کشور ناہید
کہانیاں/ افسانے
منٹو کا سرمایۂ فکر و فن
افسانہ نگار احمد ندیم قاسمی
افشاں ملک
محبت کرنے والے نڈر ہو جاتے ہیں، خوف کا کوئی جذبہ انہیں باندھ نہیں سکتا۔...
تم اس قدر جو نڈر ہو کے ظلم کرتے ہوبتاں ہمارا تمہارا کوئی خدا بھی ہے
ملک الموت سے دنیا میں ہراساں نہیں کونجس کو کہتے ہیں نڈر اس میں ہے ڈر دو بٹا تین
کوئی اپنا ہے میری کمزوریورنہ سچی بڑا نڈر ہوں میں
جو تلخ شام کے سایوں کو قتل کر دیتاتمام شہر میں اتنا نڈر کوئی بھی نہ تھا
بنا دیا ہے نڈر ضدی خواہشوں نے نسیمؔخود اعتماد نہ تھا اپنے آپ پر مجھ کو
بے خبر نڈر سچامیرے گھر کے کمروں میں
میں جانتا ہوں کہ شوخ جیؔ تم بڑے نڈر ہوستم گروں کے ستم سے ڈرنا غلط نہیں ہے
وقت آنے پہ سب کو غشی آ گئیجو بتاتے تھے خود کو نڈر خواب میں
میں دشمنوں میں بھی گھر کر نڈر رہا لیکنخود اپنے جذبۂ حیوانیت سے ڈر بھی گیا
تو نے ہی تو یوں نڈر کیا ہےبس ایک مجھے ترا ہی ڈر ہے
جب اک نڈر سپاہی اپنے وطن کی خاطرسرحد پہ جان دے کر پورا کرے وچن کو
گلے چڑھنے مستی میں مستوں کے منہبڑی دختر رز یہ نڈر ہو گئی
کیا نڈر ہو کے شب وصل وہ آ بیٹھے ہیںجانتے ہیں کہ بچا لے گی نزاکت میری
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books