aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nigah-e-surma-saa"
ایک اک کر کے سبھی ساتھی پرانے کھو گئےجو بچا ہے وہ نگاہ سرمہ سا لے جائے گی
حلقے ہیں چشم ہاۓ کشادہ بہ سوئے دلہر تار زلف کو نگۂ سرمہ سا کہوں
دیکھیے خاک میں ملاتی ہےنگہ چشم سرمہ سا کب تک
نگہ شوخ سرمہ سا دیکھیدست صد طرۂ حنا دیکھا
دل کی چوری میں جو چشم سرمہ سا پکڑی گئیوہ تھا چین زلف میں یہ بے خطا پکڑی گئی
معشوق کی ایک نگاہ کے لئے تڑپنا اور اگر نگاہ پڑ جائے تو اس سے زخمی ہوکر نڈھال ہوجانا عاشق کا مقدر ہوتا ہے ۔ ایک عاشق کو نظر انداز کرنے کے دکھ ، اور دیکھے جانے پر ملنے والے ایک گہرے ملال سے گزرنا ہوتا ہے ۔ یہاں ہم کچھ ایسے ہی منتخب اشعار پیش کر رہے ہیں جو عشق کے اس دلچسپ بیانیے کو بہت مزے دار انداز میں سمیٹے ہوئے ہیں ۔
نگاہ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں
محمد بدیع الزماں
شاعری
منشی دیانرائن نگم
سری نرائن نگم
مقالات/مضامین
حسین ابن علی
نکہت شاہ جہانپوری
تاریخ اسلام
اردو کی ناول نگار خواتین
سید جاوید اختر
ناول تنقید
مرزا دبیر کی مرثیہ نگاری
ایس ۔ اے صدیقی
مرثیہ تنقید
انیس کی سحر نگاری
نورالحسن
عربی تذکرہ نگاری کا ارتقا
طارق مختار
تذکرہ
اک نظر تو نے نہ دیکھا بسملان زار کولوگ تیرا ذکر چشم سرمہ سا کرتے رہے
سرورؔ حضرت غالبؔ کے رنگ میں بھی کبھیحکایت کرم چشم سرمہ سا کہیے
میں عاشق چشم سرمہ سا ہوںگر خاک بھی ہوں تو توتیا ہوں
ذوق نظارہ نے کیا ہے خاکسرمہ ہوں چشم سرمہ سا کے لیے
محشر بھی ایک صفحۂ بزم خیال ہےاعمال نامۂ نگۂ سرمہ سا ہے کیا
تمہیں شور فغاں سے میرے کیا کامخبر لو اپنی چشم سرمہ سا کی
وہ چشم سرمہ سا کہ جسے بے زباں کہیںاس کی خموشیوں میں اشارت ہے تہ بہ تہ
ستم شعار اسی چشم سرمہ سا نے ترینہ پوچھ خاک میں ارماں ملائے ہیں کیا کیا
ترک کی صاف اس نے گویائینرگس سرمہ سا خفا کب تک
نظر آئیں مجھے تقدیر کی گہرائیاں اس میںنہ پوچھ اے ہم نشیں مجھ سے وہ چشم سرمہ سا کیا ہے
گھٹا چھائی ہوئی ہے میکدے پریہ کیفیت ہے چشم سرمہ سا کی
دیدۂ سرمہ سا کی الفت میںمنتہیؔ خاک ہو گئے پس کے
وفور نشہ سے رنگت سیاہ سی ہے مریجلا ہوں میں بھی عجب چشم سرمہ سا کے لیے
کیا خاک آب داریٔ تیغ اس سے ہو کہ ہےوہ چشم سرمہ سا جو بہ سنگ فساں فسوں
شکن زلف عنبریں کیوں ہےنگہ چشم سرمہ سا کیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books