aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "niiche"
نائس پرنٹنگ پریس، دہلی
ناشر
نائس بکس، دہلی
یہ جو سر نیچے کئے بیٹھے ہیںجان کتنوں کی لیے بیٹھے ہیں
چلے تو پاؤں کے نیچے کچل گئی کوئی شےنشے کی جھونک میں دیکھا نہیں کہ دنیا ہے
ہم کو نیچے اتار لیں گے لوگعشق لٹکا رہے گا پنکھے سے
بے اختیار ہو کے جو میں پاؤں پر گراٹھوڑی کے نیچے اس نے دھرا مسکرا کے ہاتھ
چھال پیڑوں کی سخت ہے لیکننیچے ناخن کے ماس ہوتا ہے
नीचे نِیچے
تلے، تحت، زیر، نگوں (اوپر کی ضد)
ہندی
niche niche
آلَہ
पीछे پِیچھے
بعد (زمانے کے اظہار کے لیے) .
नीचा نِیچا
صفت۔ مذکر۔ نشیب، عمیق، گہرا، اوچھا، کم، ادنیٰ، مدھم، دھیما
سنسکرت
اوپر نیچے اور درمیان
سعادت حسن منٹو
افسانہ
سمندر کے نیچے
سلطانہ آصف فیضی
کہانیاں/ افسانے
پلوں کے نیچے بہتا پانی
مقصود الٰہی شیخ
Nov 2002
کھلے آسمان کے نیچے
فیروز عابد
نگہ واپسیں
اختر سعید خان
مجموعہ
نیچ شکتیوں کی غلامی سے نجات کی ضرورت
پنڈت شیو نراین اگنیہوتری
ہندو ازم
ناچے ناگن باجے بین
فلمی نغمے
نیش گل
ابوالامتیاز
تمہارے پاؤں کے نیچے کوئی زمین نہیںکمال یہ ہے کہ پھر بھی تمہیں یقین نہیں
جہاں زاد نیچے گلی میں ترے در کے آگےیہ میں سوختہ سر حسن کوزہ گر ہوں!
جب تک میں جیا خیمۂ افلاک کے نیچےکانٹے کی طرح دل میں کھٹکتی رہی یہ بات
سرمئی آنکھوں کے نیچے پھول سے کھلنے لگےکہتے کہتے کچھ کسی کا سوچنا اچھا لگا
جب اوندھی کشتی کے نیچے ہم نےبدن کے چولھے جلا کے تاپے تھے، دن کیا تھا
اوپر سے اتر کے تازہ دم تھانیچے سے اتر کے تھک گیا ہوں
جس کے سائے میں تجھے پہلے پہل دیکھا تھامیں اسی پیڑ کے نیچے تری بیعت کروں گا
۴جھکی جھکی پلکوں کے نیچے نمناکی کا نام نہ تھا
کبھی خاک والوں کی باتیں بھی سنکبھی آسمانوں سے نیچے اتر
دبا رکھا ہے اس کو زخمہ ور کی تیز دستی نےبہت نیچے سروں میں ہے ابھی یورپ کا واویلا
اونچے نیچے گھر تھے بستی میں بہتزلزلے نے سب برابر کر دیئے
دبا تھا پھول کوئی میز پوش کے نیچےگرج رہی تھی بہت پیچوان کی خوشبو
منیرؔ اندازۂ قعر فنا کرنا ہو جب مجھ کوکسی اونچی جگہ سے جھک کے نیچے دیکھ لیتا ہوں
دیواروں کے نیچے آ آ کر یوں جمع ہوئے ہیں زندانیسینوں میں تلاطم بجلی کا آنکھوں میں جھلکتی شمشیریں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books