aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nik.hat-e-zulf"
نکہت زلف سے نیندوں کو بسا دے آ کرمیری جاگی ہوئی راتوں کو سلا دے آ کر
نکہت زلف کو ہم رشتۂ جاں کہتا ہوںہوش آتا ہے تو خواب گزراں کہتا ہوں
کبھی جو نکہت زلف نگار آئی ہےفضائے مردۂ دل میں بہار آئی ہے
نکہت زلف سے مسرور ہوا خوب ہواسانپ کے زہر سے مخمور ہوا خوب ہوا
کسی نے نکہت زلف پریشاں کا نہیں پوچھاکسی نے دکھ کے اندر روشنی کی چھب نہیں دیکھی
سب جہاں ہاتھ پسارے ہوئے آئے نکہتؔایسے بازار میں میں اپنی انا لے کے چلی
نکہت گل کی کیا توقع ہوجب کلی کوئی کھل نہیں پاتی
زیب تن اس کے ہوئی یہ ہے قبا کی خوبینکہت زلف کا لانا ہے صبا کی خوبی
نکہت زلف صنم سے یاں معطر ہے دماغکوئی مشک چیں کوئی مشک ختن میں مست ہے
زلف ماضی کو پھر سیاہ کریںعشق میں آؤ جاں تباہ کریں
لو چراغوں کی نکہتؔ ذرا کم کرواک نئی روشنی آ رہی ہے یہاں
جب زمیں سے سمندر کی مٹی ملینام نکہتؔ کے پودے کو میں بو سکی
کیوں تجھے ڈر ہے کہ موت آئی تو مر جاؤں گیمیں تو نکہتؔ ہوں فضاؤں میں بکھر جاؤں گی
دل کا حساب کیا کریں دل تو اسی کا مال تھانکہت زلف عنبریں اب کے دماغ لے گئی
گل و نسریں کے تصور سے مری سانسوں میںنکہت زلف مسیحا نفساں باقی ہے
راستے میں بکھر گئی نکہتؔبس وہ سوکھے گلاب آئے تھے
نہیں ہے فکر کوئی باغبان کو نکہتؔبہار آئی نہ آئی کلی کھلی نہ کھلی
نکہت زلف جب سے آئی ہےنہیں ملتا ہمیں دماغ اپنا
اب نہیں جنت مشام کوچہ یار کی شمیمنکہت زلف کیا ہوئی باد صبا کو کیا ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books