aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "office"
اشفاق حسین
born.1951
شاعر
اشفاق انجم
born.1948
احمد صدیقی
born.1993
انڈیا آفس لائبریری اینڈ ریکارڈز
ناشر
تاج آفس محمد علی روڈ، ممبئی
قوس صدیقی
born.1946
سینٹرل پرنٹنگ آفس، گورنمنٹ آف انڈیا
دی تاریخ أفس، حیدرآباد
سنٹرل ریکارڈ آفس، حیدرآباد
نیو تاج آفس، دہلی
آفس آف دی سپرنٹنڈنٹ آف گورنمنٹ پرنٹنگ، کولکاتہ
تاج آفس، کراچی
کتاب مارکٹ آفس، پاکستان
کتب خانہ تاج آفس، ممبئی
آفس ہمدرد جوہر، رامپور
ٹیکسٹ میں لوگ محبت کی خطا بھیجتے ہیںگھر بتاتے نہیں آفس کا پتا بھیجتے ہیں
مجھے تو آفس کے آٹھ گھنٹوں سے ہول آتا ہے سوچ کر یہہمارے مابین روز برسوں کی یہ جدائی پڑی رہے گی
مدت کے بعد آج میں آفس نہیں گیاخود اپنے ساتھ بیٹھ کے دن بھر شراب پی
آفس میں بھی گھر کو کھلا پاتا ہوں میںٹیبل پر سر رکھ کر سو جاتا ہوں میں
تخلیق کارکی حساسیت اسے بالآخراداسی سے بھردیتی ہے ۔ یہ اداسی کلاسیکی شاعری میں روایتی عشق کی ناکامی سے بھی آئی ہے اوزندگی کے معاملات پرذرامختلف ڈھنگ سے سوچ بچار کرنے سے بھی ۔ دراصل تخلیق کارنہ صرف کسی فن پارے کی تخلیق کرتا ہے بلکہ دنیا اوراس کی بے ڈھنگ صورتوں کو بھی ازسرنوترتیب دینا چاہتا ہے لیکن وہ کچھ کرنہیں سکتا ۔ تخلیقی سطح پرناکامی کا یہ احساس ہی اسے ایک گہری اداسی میں مبتلا کردیتا ہے ۔ عالمی ادب کے بیشتر بڑے فن پارے اداسی کے اسی لمحے کی پیداوار ہیں ۔ ہم اداسی کی ان مختلف شکلوں کو آپ تک پہنچا رہے ہیں ۔
ऑफ़िसآفس
office
فہرست مخطوطات اردو انڈیا آفس لائبریری
ارسولہ سمز ولیمز
خواتین کی تحریریں
گیٹلاگ آف ہندوستانی مینواسکرپٹس لائبریری آف دی انڈیا آفس
جیمس فلر
مخطوطات
فہرست کتب اردو
سلیم الدین قریشی
اشاریہ
اردو شاعری میں سوشلسٹ رجحانات
شاعری تنقید
پس نوشت
دیگر
آفتاب عالم تاب
سوانح حیات
اقبال اور انسان
اقبالیات تنقید
خون کے آنسو
سایہ سایہ دھوپ
لب و لہجہ
اشفاق احمد
مقالات/مضامین
عفت آرا
منشی سجاد نبی
اصلاحی و اخلاقی
مطالعۂ فیض یورپ میں
خاكه
ترقی پسند اردو شاعر
ہدایت برائے پریزائڈنگ آفیسرس
نامعلوم مصنف
یاران نکتہ داں کیلئے
تحقیق و تنقید
’’دیکھو، اس کو انگریزی زبان میں کہتے ہیں۔‘‘ Quick Disposal ’’بات یہ ہے کہ ان سب فائلوں میں محض خرافات بھری ہے اور اس خرافت سے چھٹکارا پانے کی واحد صورت یہی ہے کہ اس کا نام و نشان صفحہٴ دفترسرکار عالی مدار سے محور کردیا۔‘‘ یہ دوسری بات ہے...
دیکھو جسے وہ پانیر آفس میں ہے ڈٹابہر خدا مجھے بھی کہیں چھاپ دیجئے
آفس کی فائلوں کو نپٹا کے شام بولیاے دن تھکا رہی ہے یہ آپادھاپ تیری
آفس میں کل کام بہت ہےباس اگر ناراض ہوا تو
وہ لوٹ آئی ہے آفس سے ہجر ختم ہواہمارے گال پہ اک کس سے ہجر ختم ہوا
اداس ہوں میںکلیگ آفس میں
آفس سے لوٹتے ہوئے تھکے ہوئے شوہر سےحال احوال بھی نہ پوچھوں
یہ دل ہے آپ کا آفس نہیں جییہاں پر آپ کی چلتی نہیں ہے
سلیقے اور طریقے سے مری ہر چیز رکھتی ہےمیں آفس کے لئے نکلوں مجھے وہ کوٹ پہنائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books