aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pa.d"
صدا انبالوی
born.1951
شاعر
اثر صہبائی
1901 - 1963
جوگندر پال
1925 - 2016
مصنف
امین حزیں
1884 - 1968
مدن پال
اوکٹاویو پاز
1914 - 1998
جان البرٹ پال نادر
1889 - 1962
پریم پال اشک
born.1932
دت بھارتی
1925 - 1992
نمبودری پاد
کرشنہ پال
ستیہ پی. گنگا نگر
born.1997
مادھوری پئی
مسٹر پال کول سنگھ
مترجم
ستیہ پال ملہوترا
بولتے کیوں نہیں مرے حق میںآبلے پڑ گئے زبان میں کیا
اپنے بستر پہ بہت دیر سے میں نیم درازسوچتی تھی کہ وہ اس وقت کہاں پر ہوگا
وہ ہنستی ہو تو شاید تم نہ رہ پاتے ہو حالوں میںگڑھا ننھا سا پڑ جاتا ہو شاید اس کے گالوں میں
لیڈر جب آنسو بہا کر لوگوں سے کہتے ہیں کہ مذہب خطرے میں ہے تو اس میں کوئی حقیقت نہیں ہوتی۔ مذہب ایسی چیز ہی نہیں کہ خطرے میں پڑ سکے، اگر کسی بات کا خطرہ ہے تو وہ لیڈروں کا ہے جو اپنا اُلّو سیدھا کرنے کے لئے مذہب...
کسی زلف کو صدا دو کسی آنکھ کو پکاروبڑی دھوپ پڑ رہی ہے کوئی سائباں نہیں ہے
میرتقی میر اردو ادب کا وہ روشن ستارہ ہیں ، جن کی روشنی آج تک ادیبوں کے لئے نئے راستے ہموار کر رہی ہے - یہاں چند غزلیں دی جا رہی ہیں، جو مختلف شاعروں نے ان کی مقبول غزلوں کی زمینوں پر کہی اور انھیں خراج عقیدت پیش کی-
مرزا غالب نے کئی نسلوں کو متسصر کیا ہے - شاعر انکے مضامین، اسلوب اور زبان سے کافی کچھ سیکھا - یہی وجہ ہے کہ شاعروں نے انکی زمینوں پر غزلیں کہی اور انھیں خراج پیش کیا - ہم یہاں چند غالب کی ہم زمین غزلیں شایع کر رہے ہیں - پڑھیں اور لطف لیں -
اختر الایمان کی ۱۰ بہترین نظمیں
पड़ پَڑ
پڑنا کا مادہ (تراکیب میں بطور جزو اول مستعمل)
pay pay
اَدا
पा پا
(مرکبات میں) استقرار ، قیام ، استقلال ؛ بیخ ، بنیاد وغیرہ کے معنی میں مستعمل
فارسی
पौ پَو
(پچیسی) دان٘وں کے عدد جس میں گوٹ چوسر پر کھیلنے کو رکھی جائے - (یعنی سات کوڑیوں کے چت یا پٹ گرنے کی مقررہ تعداد پر پو ہوتی اور گوٹ بٹھائی جاتی ہے) .
سنسکرت
ہندستان کا زرعی مسئلہ
اتوار چھوٹا پڑ گیا
پرتاپ سوم ونشی
غزل
اردو تنقید پر ایک نظر
کلیم الدین احمد
تنقید
اردو شاعری پر ایک نظر
شاعری تنقید
ساختیات، پس ساختیات اور مشرقی شعریات
گوپی چند نارنگ
پند نامہ عطار مترجم
شیخ فرید الدین عطار
مثنوی
اردو نثر میں مزاح نگاری کا سیاسی اور سماجی پس منظر
رؤف پاریکھ
دھنک پر قدم
اختر ریاض الدین
خواتین کی تحریریں
ہندوستان پر مغلیہ حکومت
شوکت علی فہمی
ہندوستانی تاریخ
پاک و ہند کی جڑی بوٹیاں
صوفی لچھمن پرشاد
آیوروید
فقہ اسلامی کا تاریخی پس منظر
محمد تقی امینی
اسلامیات
کشف الحقائق
سید شرافت نو شاہی
تحقیق / تنقید
ہند و پاک میں اردو ناول
انور پاشا
ناول تنقید
کہاوتیں اور ان کے حکایتی وتلمیحی پس منظر
شریف احمد قریشی
کہاوت / محاورہ / ضرب المثل
اسالیب نثر پر ایک نظر
ضیاء الدین
مقالات/مضامین
پڑ گئی دل پر مرے آپ کی پرچھائیاںہر طرف بجنے لگیں سیکڑوں شہنائیاں
اک لال قلعہ تھا جو میاں زرد پڑ گیااب رنگ ریز کون سے کس جا سے لائیے
سوچوں میں بھنور پڑ جاتے تھےجب ایک تلاطم رہتا تھا
گلشن کا ہوش اہل جنوں کو بھلا کہاںصحرا میں پڑ رہے تو بسر رات ہو گئی
پڑ گئی پاؤں میں تقدیر کی زنجیر تو کیاہم تو اس کو بھی تری زلف کا بل کہتے ہیں
یہ کیا پڑ گئی خوئے دشنام تم کومجھے ناسزا برملا کہتے کہتے
خرد کا نام جنوں پڑ گیا جنوں کا خردجو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے
معافی اور اتنی سی خطا پرسزا سے کام چل جاتا ہمارا
جانے والے سے رابطہ رہ جائےگھر کی دیوار پر دیا رہ جائے
تمہاری یادوں کے جسم پر نیل پڑ گئے ہیں''
آئے ہیں میرؔ کافر ہو کر خدا کے گھر میںپیشانی پر ہے قشقہ زنار ہے کمر میں
کوئی اٹکا ہوا ہے پل شایدوقت میں پڑ گیا ہے بل شاید
دیکھیں تو چل کے یار طلسمات سمت دلمرنا بھی پڑ گیا تو چلو مر بھی آئیں گے
ہمیں زور تصور بھی گنوانا پڑ گیا ہمتصور میں خدا بننے کی کوشش کر رہے تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books