تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "paa-e-shikasta"
انتہائی متعلقہ نتائج "paa-e-shikasta"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
naa-qaabil-e-shikast
ना-क़ाबिल-ए-शिकस्त نا قابِلِ شِکَسْت
جسے ہرایا نہ جا سکے، نا قابل تسخیر
عربی, فارسی
baal-o-par-shikasta
बाल-ओ-पर-शिकस्ता بال و پَر شِکَسْتَہ
جس کا پر یا بازو ٹوٹا ہوا ہو، مجبور، نا چار، وسائل سے محروم
فارسی
dast-o-paa-shikasta
दस्त-ओ-पा-शिकस्ता دَسْت و پا شِکَسْتَہ
بے یار و مددگار، کمزور، ناتواں
فارسی
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "paa-e-shikasta"
مزید نتائج "paa-e-shikasta"
غزل
شکستہ خواب و شکستہ پا ہوں مجھے دعاؤں میں یاد رکھنا
میں آخری جنگ لڑ رہا ہوں مجھے دعاؤں میں یاد رکھنا
عباس تابش
نظم
گلہائے عقیدت
تتلیاں اپنے پروں پر پا کے قابو ہر طرف
صحن گلشن کی روش پر رقص فرمانے لگیں