تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "paavegaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "paavegaa"
نظم
بنجارہ نامہ
تو بدھیا لادے بیل بھرے جو پورب پچھم جاوے گا
یا سود بڑھا کر لاوے گا یا ٹوٹا گھاٹا پاوے گا
نظیر اکبرآبادی
غزل
رند کے مشرب پر اے زاہد تبسم مت کرے
بھید اس کا کچھ نہ پاوے گا تو ہے معنی سے دور
قاسم علی خان آفریدی
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
jo maa.ngegaa so paa.egaa
जो माँगेगा सो पाएगा جو مانگے گا سو پائے گا
مان٘گے والے کر سب کچھ مل جاتا ہے
naachegaa so paavegaa
नाचेगा सो पावेगा ناچے گا سو پاوے گا
جو محنت کرے گا اسے فائدہ ہو گا
jo karegaa so paavegaa
जो करेगा सो पावेगा جو کَرے گا سو پاوے گا
جیسا عمل ہوگا ویسا ہی صلہ یا اجر ملے گا.
aaj karegaa kal paa.egaa
आज करेगा कल पाएगा آج کَرے گا کَل پائے گا
جو زندگی میں برا کام کرے گا اس کی سزا روز قیامت ضرور ملے گی
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "paavegaa"
مزید نتائج "paavegaa"
غزل
سراج اورنگ آبادی
کلیات
عاشق کی دل جوئی کی بھی راہ و رسم سے واقف رہ
ہو جو ایسا گم شدہ اپنا اس کو نہ تو پھر پاوے گا