تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "pachhtaanaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "pachhtaanaa"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
pachhtaanaa
पछताना پَچْھتانا
پشیمان ہونا، بعد کو افسوس کرنا، نادم ہونا، ملال ہونا، رنج کرنا، پچتانا، اپنے کسی قول و فعل پر افسوس کرنا، اپنے کیے پر نادم ہونا
ہندی
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "pachhtaanaa"
مزید نتائج "pachhtaanaa"
مزاحیہ
وہی شادی کا لڈو کھا کے پچھتانا پڑا ہم کو
تکلف واقعی اس وقت فرماتے تو اچھا تھا
مسرور شاہ جہاں پوری
غزل
ایک اچھوتا منظر مجھ کو چھو کر گزرا تھا اب تو
پچھتانا ہے خود میں ڈوبے رہنے کی نادانی پر
اکھلیش تیواری
نظم
اسٹیٹس میرج
کیا پتہ تھا مجھ کو پچھتانا پڑے گا عمر بھر
میں نے اسٹیٹس کی خاطر کر تو لی شادی مگر