تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "pachhtaave"
انتہائی متعلقہ نتائج "pachhtaave"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
pachhtaav
पछताव پَچھتاو
شرمندگی، خجالت، افسردگی، پشیمانی، افسوس، حسرت
سنسکرت
phir pachtaa.e kyaa huvat jab chi.Diyaa.n chug ga.ii.n khet
फिर पचताए क्या हुवत जब चिड़ियाँ चुग गईं खेत پِھر پَچْتائے کیا ہُوَت جَب چِڑیاں چُگ گَئِیں کھیت
وقت نکل جائے تو افسوس بے سود ہے .
مزید نتائج "pachhtaave"
غزل
وہ اپنی جفائے پیہم پر دم بھر بھی اگر شرمائے ہیں
احساس وفاداری کو مرے پہروں پچھتاوے آئے ہیں
امیر رضا مظہری
نظم
دنیا
جو اپنے نادیدہ پدر کی حرص و گنہ کے پچھتاوے کو
اپنے اپنے کندھے پر لادے پھرتے ہیں
افتخار اعظمی
نظم
1973 کی ایک نظم
جب ہم چلے تھے تو آدھی عمر بتانے کے پچھتاوے کے سامنے دن ڈوب رہا تھا
ایک گھوڑا کھڑا تھا
احمد ہمیش
نظم
بازی جن کے ہاتھ رہی
لیکن اگر اس کے بعد کے وسیلے زیادہ معتبر ٹھہریں
تو حیرتیں افسوس اور پچھتاوے رد دعا
نسرین انجم بھٹی
غزل
کیوں ڈھونڈے تو ملا پنڈت کیوں بھٹکے تو مندر مسجد
پچھتاوے کا تیرا آنسو پاپوں کو سارے دھوتا ہے