aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pahnaa.iyo.n"
ہر ایک منظر مرے تصور میں بس گیا ہےمیں ذات محدود اپنی پہنائیوں میں
شب کی پہنائیوں میں چیخ اٹھےدرد تنہائیوں میں چیخ اٹھے
سکوت شام کی پہنائیوں سےصدا اس اجنبی کی آ رہی ہے
گھنے جنگلوں میں خلاؤں کی نیلاہٹوں میںگہرے سمندر کی پہنائیوں میں بھٹکتا رہا ہے
کھیلتی ہے غم ہستی کی وہ شاداں سی امنگجس کی رو وقت کی پہنائیوں تک جاتی ہے
पहनाइयोंپہنائیوں
limits
पिहनाइयाँپہنائیاں
expanse, width, spaciousness
फ़ानियोंفانیوں
mortals
पहनाइयाँپہنائیاں
Broadness, width, ampleness, extensiveness, spaciousness
کھارے پانیوں کا سلسلہ
انور جلال پوری
مجموعہ
پانیوں سے الگ
شمشیر حیدر
غزل
وہ رستہ جو تری تربت سے ہو کر مجھ تلک آیاوہ رستہ وقت کی پہنائیوں میں کھو گیا آخر
کاٹی ہے عمر رات کی پہنائیوں کے ساتھہم شہر بے چراغ میں اے بے کساں رہے
گلیوں میں گھومتی ہیں ہزاروں کہانیاںچہروں پہ نقش وقت کی پہنائیوں کو دیکھ
اترتے جاتے ہیں پہنائیوں میں دریا کیکہ جلتی شمع تہہ آب ہے ہمارے لئے
اور زمیں دوز پہنائیوں میںنگاہوں کی حیرانیاں
ابد کے دشت میں جو قطرۂ وقت رواں گم ہواسے پہنائیوں میں ایک بحر بیکراں سمجھو
کھوکھلی آنکھوں سے مجھ کو گھورتی ہیںدیکھ کر ڈرتا ہوں میں پہنائیوں کو
سایہ سا اک خیال کی پہنائیوں میں تھاساتھی کوئی تو رات کی تنہائیوں میں تھا
کہ جیسے کسی سبز و شاداب وادی کی پہنائیوں میںہو اک چشمۂ آب حیواں
اپنی دنیا تک رکھو محدود پروازیں ابھینیلگوں پہنائیوں میں بال و پر دیکھے گا کون
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books