تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "paig"
انتہائی متعلقہ نتائج "paig"
لغت سے متعلق نتائج
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "paig"
مزید نتائج "paig"
غزل
آج ذرا للچائی نظر سے اس کو بس کیا دیکھ لیا
پگ پگ اس کے دل کی دھڑکن اتری آئے پائل میں
جاں نثار اختر
غزل
تم ایسا نادان جہاں میں کوئی نہیں ہے کوئی نہیں
پھر ان گلیوں میں جاتے ہو پگ پگ ٹھوکر کھاتے ہو
حبیب جالب
غزل
توڑ کے ناتا ہم سجنوں سے پگ پگ وہ پچتائے ہیں
جب جب ان سے آنکھ ملی ہے تب تب وہ شرمائے ہیں
جمیل عظیم آبادی
غزل
اب چلنا ہے تو چلنا ہے کیا پاؤں کے چھالوں کو دیکھیں
اس دھرتی کی پگ ڈنڈی سے کوئی ٹھکانا پا جائیں
سالک لکھنوی
نظم
بگیا لہولہان
پگ پگ موت کے گہرے سائے جیون موت سمان
چاروں اور ہوا پھرتی ہے لے کے تیر کمان