تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "paikaa.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "paikaa.n"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "paikaa.n"
نظم
اہل دل اور بھی ہیں
سر سلامت ہے تو کیا سنگ ملامت کی کمی
جان باقی ہے تو پیکان قضا اور بھی ہیں
ساحر لدھیانوی
غزل
سو پیکاں تھے پیوست گلو جب چھیڑی شوق کی لے ہم نے
سو تیر ترازو تھے دل میں جب ہم نے رقص آغاز کیا
فیض احمد فیض
غزل
کہاں آنسو کے قطرے خون دل سے ہیں بہم نکلے
یہ دل میں جمع تھے مدت سے کچھ پیکان غم نکلے
بہادر شاہ ظفر
غزل
ادا جعفری
غزل
تیر و پیکاں دل میں جتنے تھے دیے ہم نے نکال
اپنے ہاتھوں گھر لٹانا کوئی ہم سے سیکھ جائے




