aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pairhan-e-chaak"
دکھلاؤں تمہیں اپنے قبیلے کی نشانیکچھ تار کسی پیرہن چاک سے لے آؤں
رفو گران خرد کے نہ جائیو نزدیکبلا سے پیرہن چاک بے رفو رکھیو
فتنہ اٹھا تو رزم گہہ خاک سے اٹھاسورج کسی کے پیرہن چاک سے اٹھا
درد کے پیرہن چاک سے جھانکو تو ذرامردہ سورج پہ لٹکتے ہوئے میلے بادل
اس بار تو مجنوں کا بھرم بھی نہیں رکھایوں میرا جنوں پیرہن چاک سے نکلا
تیرے خوش پوش فقیروں سے وہ ملتے تو سہیجو یہ کہتے ہیں وفا پیرہن چاک میں ہے
کیا شور کریں گریۂ عشاق سے بڑھ کرکیا زور کریں پیرہن چاک سے آگے
صد چاک کیا پیرہن گل کو صبا نےجب وہ نہ تری خوبیٔ پوشاک کو پہنچا
ہمیں تم پہ گمان وحشت تھا ہم لوگوں کو رسوا کیا تم نےابھی فصل گلوں کی نہیں گزری کیوں دامن چاک سیا تم نے
بیداد چرخ نے گو ہمیں خاک کر دیاتیرا جمال زینت بزم جہاں رہے
وقت کی گردش سفاک سے ڈر لگتا ہےکوزہ گر مجھ کو ترے چاک سے ڈر لگتا ہے
عہد وفا کو توڑ کے ہم بھی ہیں مضمحلتم بھی ادھر ہو چاک گریباں کئے ہوئے
تو کبھی پھول کبھی چاندنی تھا میرے لیےاب تجھے پیرہن برق و شرر میں پاؤں
جو بھی گل ہے وہ کسی پیرہن گل پر ہےجو بھی کانٹا ہے کسی دل میں چبھا ملتا ہے
تبرک ہے مرا پیراہن چاکنہیں اہل جنوں کا یہ زمانہ
پیغام وصل ہی میں خفا یار ہو گیااقرار ہو گیا نہ کچھ انکار ہو گیا
دیکھو تو ظرف دل چاک بھی اے داد رساںچشم پر آب کو بھی دشت تپاں تک لائے
یاں بایں عالم غرور یوسفیت بھی نہیںواں زلیخائی بہ عزم چاکدامانی ہے آج
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books