تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "pala.ng"
انتہائی متعلقہ نتائج "pala.ng"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "pala.ng"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
palang
पलंग پَلَن٘گ
بیٹھنے سونے اور لیٹنے کےلیے مختلف قسم کے لکڑی لوہے اور بانس کے بنے ہوئے پائے پٹی سیروے والی سادی چارپائی جو بان نواڑ سُتلی اور آج کل پلاسٹک سے بھی بُن لی جاتی ہے اس کے علاوہ عرف عام میں فوم کے گدے یا اسپرنگ والی مسہری نما چارپائی بھی پلنگ ہی کہلاتی ہے امراء رؤسا اور بادشاہوں کے یہاں سونے چاندی کے پلنگ بھی ہوتے ہیں، بڑی اور مضبوط چارپائی، پلکا، پلگا
سنسکرت, فارسی
pata.ng
पतंग پَتَنگ
ایک قسم کی لکڑی جسے پانی میں پکا کر سرخ رن٘گ نکالا جاتا ہے جو کپڑے رن٘گنے اور دواؤں کے کام بھی آتا ہے .
سنسکرت
مزید نتائج "pala.ng"
نظم
برسات کی بہاریں
ہے جن کنے مہیا پکا پکایا کھانا
ان کو پلنگ پہ بیٹھے جھڑیوں کا خط اڑانا
نظیر اکبرآبادی
نظم
جاڑے کی بہاریں
اور تن میں نیمہ شبنم کا ہو جس میں خس کا عطر لگا
چھڑکاؤ ہوا ہو پانی کا اور خوب پلنگ بھی ہو بھیگا
نظیر اکبرآبادی
غزل
رات کو سونے کو کیا کیا نرم و نازک تھے پلنگ
بیٹھنے کو دن کے کیا کیا کوٹھے اور دالان تھے
