aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "palants"
جان ٹی پلیٹس
1830 - 1904
مصنف
محمد پالن حقانی
سنا ہے چشم تصور سے دشت امکاں میںپلنگ زاویے اس کی کمر کے دیکھتے ہیں
لان میں سب فیشنیبل پلانٹس ہیںایک دو پھولوں کی بھی کیاری کریں
اس کو نہ پا سکے تھے جب دل کا عجیب حال تھااب جو پلٹ کے دیکھیے بات تھی کچھ محال بھی
یہ وقت آنے پہ اپنی اولاد اپنے اجداد بیچ دے گیجو فوج دشمن کو اپنا سالار گروی رکھ کر پلٹ رہی ہے
میں سنگ صفت ایک ہی رستے میں کھڑا ہوںشاید مجھے دیکھیں گی پلٹ کر تری آنکھیں
طنزومزاح کی شاعری بیک وقت کئی ڈائمنشن رکھتی ہے ، اس میں ہنسنے ہنسانے اور زندگی کی تلخیوں کو قہقہے میں اڑانے کی سکت بھی ہوتی ہے اور مزاح کے پہلو میں زندگی کی ناہمواریوں اورانسانوں کے غلط رویوں پر طنز کرنے کا موقع بھی ۔ طنز اور مزاح کے پیرائے میں ایک تخلیق کار وہ سب کہہ جاتا ہے جس کے اظہار کی عام زندگی میں توقع بھی نہیں کی جاسکتی۔ یہ شاعری پڑھئے اور زندگی کے ان دلچسپ علاقوں کی سیر کیجئے۔
प्लांट्सپلانٹس
plants
کایا پلٹ
منشی سجاد حسین
ناول
قرآن و حدیث اور مسلک اہلحدیث
اسلامیات
اردو کلا سیکل ہندی اور انگریزی ڈکشنری
عبادت کر رب کی اور اتباع کر رسول ﷺ کی
محمد شاہد رفیع
ادب اطفال
ہند کی کایا پلٹ
جی۔ اے۔ ہینٹی
شریعت یا جہالت
حق اور باطل کی جنگ
بائیو گیس پلانٹ
خلیل اللہ خاں
ہندوستانی اور اردو زبان کا ایک گرامر
مصر کی کایا پلٹ
آکلنڈ کولون
پلٹ کے واپس نہ جانے پائےمیں سوچتا ہوں
ایسا نہ ہو کبھی کہ پلٹ کر نہ آ سکوںہر بار دور جا کے صدائیں مجھے نہ دو
پلٹ کر پھر یہیں آ جائیں گے ہموہ دیکھے تو ہمیں آزاد کر کے
وہ سارے ادھڑے ادھڑے ہیںکوئی صفحہ پلٹتا ہوں تو اک سسکی نکلتی ہے
صرف اک صفحہ پلٹ کر اس نےساری باتوں کی صفائی دی ہے
پلٹ رہے ہیں غریب الوطن پلٹنا تھاوہ کوچہ روکش جنت ہو گھر ہے گھر پھر بھی
پھر یوں ہوا کہ وقت کا پانسہ پلٹ گیاامید جیت کی تھی مگر مات ہو گئی
سورما جس کے کناروں سے پلٹ آتے ہیںمیں نے کشتی کو اتارا ہے اسی پانی میں
گھر بار اٹاری چوپاری کیا خاصا نین سکھ اور ململچلون پردے فرش نئے کیا لال پلنگ اور رنگ محل
جس کا ڈر تھا مجھے معلوم پڑا لوگوں سےپھر وہ خوش بخت پلٹ آیا تری دنیا میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books