aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "palk"
صدا انبالوی
born.1951
شاعر
اثر صہبائی
1901 - 1963
جوگندر پال
1925 - 2016
مصنف
امین حزیں
1884 - 1967
مدن پال
پریم پال اشک
born.1932
جان البرٹ پال نادر
1889 - 1962
نمرتا پال
مترجم
سریندر پال
کشل پال سنگھ
ناشر
رام پال
کرشنہ پال
مشتاق احمد پال
یش پال جین
مدیر
یوگیندر پال طائر
سب کے سینے کو چھید ڈالا ہےپلک تیری مگر کٹاری ہے
حرم پاک بھی اللہ بھی قرآن بھی ایککچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک
آتے جاتے پل یہ کہتے ہیں ہمارے کان میںکوچ کا اعلان ہونے کو ہے تیاری رکھو
پیڑ پر پک گیا ہے پھل شایدپھر سے پتھر اچھالتا ہے کوئی
وہ پل کہ جس میں محبت جوان ہوتی ہےاس ایک پل کا تجھے انتظار ہے کہ نہیں
عشق کلاسیکی شاعری کا مرکزی موضوع رہا ہےاورمعشوق مرکزی کردار، اس لئےان تمام باتوں کوشاعری کا موضوع بنایا گیا ہے جومعشوق سے تعلق رکھتی ہیں ۔ شاعروں نے مہندی اس کے رنگ اوراس کے ذریعے معشوق کے حسن میں ہونے والےاضافے کو طرح طرح سےبرتا ہے ۔ مہندی کے رنگ کی نسبت سے جوایک دلچسپ جہت کا اضافہ ہواہے وہ یہ ہے کہ شاعروں نےمہندی سے رنگےہوئے ہاتھوں کوعاشق کےخون سے رنگے ہوئے ہاتھوں سے تعبیرکیا ہے ۔ مہندی کوموضوع بنانے والی شاعری میں اوربھی کئی ایسے مزے دارپہلو ہیں ۔ ہمارایہ انتخاب پڑھئے ۔
पल्कپلک
eyelash
पलक
पलकپلک
eyelids, wink, instant
پاک و ہند کی جڑی بوٹیاں
صوفی لچھمن پرشاد
آیوروید
ہند و پاک میں اردو ناول
انور پاشا
ناول تنقید
ہند و پاک کی جڑی بوٹیاں
پنڈت کرشن کنور دت
بر عظیم پاک و ہند کی ملت اسلامیہ
اشتیاق حسین قریشی
دیگر
مجربات حکمائے ہند و پاک
حکیم محمد اسمعیل
پاک دسترخوان
محترمہ حفیظ عنایت اللہ
خواتین کی تحریریں
تاریخ ناصری
سید حامد علی
تاریخ
ہماری لوک کہانیاں
لوک کہانیاں
منشی محمد عبداللہ
تذکرہ اولیائے پاک و ہند
مرزا محمد اختر دہلوی
تذکرہ
1857 پاک و ہند کی پہلی جنگ آزادی
غلام رسول مہر
برصغیر پاک و ہند کی سیاست میں علماء کا کردار
ایچ۔ بی۔ خان
ہندوپاک کی خواتین ناول نگار
غلام محی الدین انصاری سالک
عربی ادبیات میں پاک و ہند کا حصہ
ڈاکٹر زبید احمد
ہند و پاک میں اسلامی جدیدیت
عزیز احمد
تحقیق
وہ جو سائے میں ہر مصلحت کے پلےایسے دستور کو صبح بے نور کو
کانٹوں کو مت نکال چمن سے او باغباںیہ بھی گلوں کے ساتھ پلے ہیں بہار میں
دیو کا جو سایہ تھا پاک ہو گیا آخررات کا لبادہ بھی
میں پل دو پل کا شاعر ہوں پل دو پل مری کہانی ہےپل دو پل میری ہستی ہے پل دو پل مری جوانی ہے
ایک نظر کی ایک ہی پل کی بات ہے ڈوری سانسوں کیایک نظر کا نور مٹا جب اک پل بیتا بھول گیا
یہ خواب ہے خوشبو ہے کہ جھونکا ہے کہ پل ہےیہ دھند ہے بادل ہے کہ سایا ہے کہ تم ہو
اس گلستاں کی یہی ریت ہے اے شاخ گلتو نے جس پھول کو پالا وہ پرایا ہوگا
اک پل میں اک صدی کا مزا ہم سے پوچھئےدو دن کی زندگی کا مزا ہم سے پوچھئے
آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیںسامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books