تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "panghat"
انتہائی متعلقہ نتائج "panghat"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "panghat"
موضوعات
پیغام
پیغام شاعری
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
panghaT
पनघट پَنْگَھٹ
کن٘ویں، نہر یا دریا کے کنارے پانی لینے یا بھرنے کے لیے بنی ہوئی جگہ، پانی بھرنے کی جگہ جو گھاٹ پر ہوتی ہے
سنسکرت
jangal
जंगल جَن٘گل
وہ لمبا چوڑا میدان جہاں خود رو درخت گھاس اور جھاڑ جھنکار یا ریگستان ہو، صحرا، بن، بیابان
ہندی
pa.ngate
पंगते پَنگَتے
رک : پنگت (۲)
مزید نتائج "panghat"
نظم
پنگھٹ کی رانی
آئی وہ پنگھٹ کی دیوی، وہ پنگھٹ کی رانی
دنیا ہے متوالی جس کی اور فطرت دیوانی
ساغر نظامی
غزل
بستی سے گزریں تو سارے پنگھٹ کی الھڑ ابلائیں
ان کی پیاس بجھانے کو خود امڈ گھمڈ بادل بن جائیں
عزیز حامد مدنی
غزل
بیکل اتساہی
غزل
گاگر کے ساگر میں اکثر ڈوبا ہے غرور پہاڑوں کا
تم اپنے دل پر رحم کرو پنگھٹ پہ اکیلے جاؤ نہیں
اختر آزاد
نظم
قانون قدرت
جب دیکھتا ہے وہ کہیں بدمست پنگھٹ والیاں
گالوں کو جن کے چومتی ہیں پتلی پتلی بالیاں




