تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "pasanda"
انتہائی متعلقہ نتائج "pasanda"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
pasanda
पसंदा پسندہ
(اصل لفظ 'پسندا' ہے 'پسندہ' بھی مستعمل ہے) گوشت کا کچلا ہوا پارچہ، کچلے ہوئے پارچہ کا کباب، قیمے کا کباب
فارسی
pasand
पसंद پَسَنْد
جس کی طرف رغبت ہو، مرغوب، خواہش کے مطابق، جو دل نگاہ کو اچھا یا بھلا لگے، من بھاتا، منظور نظر، حسن ظاہر یا باطن کی بنا پر قابل ترجیح
فارسی
مزید نتائج "pasanda"
نظم
درخت زرد
کوئی زریونؔ کوئی بھی کلرک اور کوئی کارندہ
کوئی بھی بینک کا افسر سینٹر کوئی پایندہ
جون ایلیا
غزل
خیال اپنا مزاج اپنا پسند اپنی کمال کیا ہے
جو یار چاہے وہ حال اپنا بنا کے رکھنا کمال یہ ہے












