تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "phaTte"
انتہائی متعلقہ نتائج "phaTte"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "phaTte"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "phaTte"
نظم
برسات کی بہاریں
سینوں سے لگ رہی ہیں جو ہیں پیا کی پیاری
چھاتی پھٹے ہے ان کی جو ہیں برہ کی ماری
نظیر اکبرآبادی
شاعری کے تراجم
صبح ہوئی تو ہم پھٹے ہوئے کاغذ کے ٹکڑوں کی طرح ملے
میں نے اپنے ہاتھ میں اس کا ہاتھ تھاما
امرتا پریتم
غزل
وہ زباں پہ تالے پڑے ہوئے وہ سبھی کے دیدے پھٹے ہوئے
بہا لے گیا جو تمام کو مری گفتگو کا بہاؤ تھا
شمیم عباس
نظم
خانہ بدوش
میلے پھٹے لباس میں کچھ دیویاں بھی ہیں
سب زندگی سے تنگ بھی ہیں سرگراں بھی ہیں
اسرار الحق مجاز
نظم
رکشے والا
سردی سے کانپتا ہے کپڑے پھٹے ہوئے ہیں
ٹھنڈی ہوا سے خود کو کیسے بچا رہا ہے





